نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مداخلت سے بھی وزارت خارجہ کے حکام بہت ناراض ہیں اور ان کو لگتا ہے کہ وزیر خارجہ ركس ٹیلرسن نے مسائل سے نمٹنے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں وہ کافی نہیں ہیں۔
دوسری طرف قومی سلامتی کے مشیر جنرل فلن کے استعفے کے بعد اب ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف جیف سیشنز پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ انہوں نے گزشتہ ...
مداخلت نہیں کرے گا۔ الوقت - مصری صدر نے جرمن چانسلر سے قاہرہ میں ملاقات میں کہا کہ مصر اس اصول پر پابند رہنے کے ساتھ کہ وہ شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا، دہشت گردوں کو ختم کرنے میں شام کی فوج کی حمایت کرتا ہے۔
اسکائی نیوز کے مطابق مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے جمعرات کو جرمن چانسلر انگ ...
مداخلت نہیں کی جبکہ پاکستان کی بری فوج کا سربراہ ملک کا سبب سے طاقتور فوجی سربراہ سمجھا جاتا ہے اور یہی سبب ہے کہ راحیل شریف جب فوج کے سربراہ کے عہدے پر تھے تو انہیں فوجی کمانڈر کے نام سے ہی جانا جاتا تھا۔
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے سعودی عرب کے سا ...
مداخلت کے بارے میں بحرینی حکام کے دعوؤں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بارے میں بحرینی حکام کے دعوؤں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔
بحرین میں دہشت گردانہ جرائم کے معاملات کے پراسیکیوٹر احمد حمادی نے ہفت ...
مداخلت اور ایران سے مقابلے کے لئے بنایا ہے۔
واضح رہے کہ جنرل راحیل شریف نے 2015 میں سعودی عرب کی درخواست پر پاکستانی فوجیوں کو یمن بھیجنے سے متعلق پاکستانی پارلیمنٹ کے منفی فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے ابھی تک سعودی عرب کی درخواست کا باضابطہ جواب نہیں دیا گیا تھا لیکن جنرل راحیل کے اس ...
مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ کے لئے بغداد اور دمشق کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ عراق کسی بھی ملک کے داخلی امور میں مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ کے لئے بغداد اور دمشق کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
...
مداخلت نہیں کرے گا۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ 1982 میں ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق، پاکستان کے 1 ہزار فوجی پاکستان میں تعینات رہیں گے لیکن پاکستان اس ملک کی حفاظت کا پابند ہے اور وہ دوسرے مسئلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔
مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے۔ الوقت - امریکہ کی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ جیمز كومے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایجنسی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس کی تحقیقات کے دائرے میں ٹرمپ کی انتخاباتی ٹیم اور ماسکو کے درمیان ممکنہ تعلقات بھی شامل ہے ۔ ایو ...
مداخلت کے حامی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کے درمیان ایک جنگ ہے۔
شام کے صدر نے کہا کہ حکومت تمام گروہوں سے اس شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور ملک کے آئین کا احترام کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کی قومی آشتی کے عمل کو شامی عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ ا ...