نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی اپنی معمول کی گشت پر تھی تب ہی امریکی جنگی بیڑا راستے میں آ گیا جس بعد امریکی جنگي بیڑ ...
مجبور کر دیا۔
صوبہ نینوا کے آپریشنل کمانڈر میجر جنرل عبد الامیر ياراللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ دونوں علاقوں کی اہم سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے اور دہشت گرد وہاں سے فرار ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب عراق کی انسداد دہشت گرد عملہ کے کمانڈر میجر جنرل سعد معن نے مغربی موص ...
مجبور کرتا تھا کہ اس کے گھر والوں نے گلن کو اس سے شادی کی اجازت دے دی ہے اور وہ نمائیشی شادی کی تقریب بھی منعقد کرتا تھا۔
عدالتی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ اس کے بعد گلن مذکورہ لڑکی کو نیند کی دوائیں دے دیتا تھا اور جب اس لڑکی پر نیند طاری ہو جاتی تھی تو اس کو جنسی طور پر ہراساں کرتا تھا۔ انہیں لڑ ...
مجبور ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اردوغان نے یورپ میں رہنے والے ترک عوام کو مقرر اہداف کے تحت استعمال کرنے کے لیے بہت زیادہ بجٹ مخصوص کیا ہے تاکہ یورپی ممالک کو اپنی پالیسیوں پر موافقت کرنے کے لئے تیار کریں، اردوغان نے شروع میں پناہ گزینوں کا مسئلہ اٹھایا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ اس بحران کے وجود میں ...
مجبور ہو گئے۔
شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک جنگی طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرا حملے کا شکار ہوا لیکن فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
اسرائیل کے وزیر جنگ نے اتوار کو دعوی کیا کہ اگر شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو نشانہ بنایا تو شام کے تمام ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کر دیا جا ...
مجبور ہو گئے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ایک طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرے پر بھی میزائل لگا لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
سیاسی اور فوجی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران، روس اور حزب اللہ کی حمایت سے حالیہ مہینوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی فوج کو جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اس ک ...
مجبور ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس کے فوجیوں نے بچے سے فوجیوں پر پتھراؤ کرنے والے مشتبہ کے بارے میں سوال پوچھے ہیں جبکہ ویڈیو میں سنائی دے رہا ہے کہ بچہ عربی زبان میں کہہ رہا ہے، کون سا آدمی؟ میں نہیں جانتا وہ کون ہے؟
صیہونی فوجیوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران تقریبا 285 فلسطینی ...