نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پاکستان میں پاناما ليكس کے بعد شروع ہونے والا سیاسی طوفان بڑھتا ہی جا رہا ہے اور وزیر اعظم نواز شریف کی صفائی اور تحقیقات کرانے کی یقین دہانی سے اپوزیشن متفق نہیں ہے۔ الوقت - پاکستان میں پاناما ليكس کے بعد شروع ہونے والا سیاسی طوفان بڑھتا ہی جا رہا ہے اور وزیر اعظم نواز شریف کی صفائی اور تحقیقات کرا ...
لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر صنعت خوسا مانوئیل سوریئا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ الوقت - جمعے کو پناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر صنعت خوسا مانوئیل سوریئا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
خوسا مانوئل سورئیا کے مطابق انھوں نے پارلمینٹ کی اپنی رکنیت بھی ختم کر دی ہے جبکہ دائی ...
لیکس کو خفیہ دستاویزات کا اب تک کا سب سے بڑا انکشاف کہا جا رہا ہے یہ ساری معلومات پاناما کی لافرم موزیک فونسیکا کے ڈیٹا بیس سے خفیہ طور پر حاصل کی گئی ہیں اور ساری معلومات 2006 سے زائد گیگا بائٹس پر مشتمل ہے جس میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 15لاکھ دستاویزات پی ڈی ایف فائلز،تصاویراور دیگر مواد شام ...
لیکس کے معاملے میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اشارہ دیا ہے۔ الوقت - پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے معاملے میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اشارہ دیا ہے۔
سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ پاناما ليكس کے معاملے میں تحقیقات میں اگر ان پر الزامات ثابت ہ ...
لیکس نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ اس تحقیقاتی ویب سائٹ کا دعوی ہے کہ بورس جانسن دو بار غیر اخلاقی مسئلے میں پھنس چکے ہیں۔ غیر خواتین سے تعلقات کے بارے میں جھوٹ بولنے پر جانسن کی 'شیڈو کابینہ کی رکنیت منسوخ بھی ککی چا چکی ہے۔
6۔ جانسن نسل پرستانہ تبصرے کو لے بھی سرخیوں میں رہے ہیں۔ 2006 میں ...
لیکس کے بانی نے انکشاف کیا ہے کہ 2006 میں شام میں تختہ پلٹ کے لئے امریکا کی حکمت عملی میں سب سے اہم حکمت عملی، اجتماعی مہاجرت کے ذریعے شامی شہریوں سے اس ملک کو خالی کرانا تھا۔
ريانویستی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وکی لیکس کے بانی جوليان آسانج نے کہا کہ منظم پروگرام کی بنیاد پر شام کے ہزاروں ...
لیکس نے جنگ یمن سے متعلق جو دستاویزات جاری کئے ان سے صاف پتا چلتا ہے کہ صنعا میں امریکی سفارتخانہ، یمن پر سعودی عرب کے حملے سے پہلے تک منصور ہادی کے حامیوں کو مسلح کرتا رہا ہے۔
لیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔ الوقت - ویکیلیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ویکی لیکس کے بانی جولین آسان ...
لیکس میں نظر آئے ہیں ثابت کرتے ہیں کہ سی آئی اے آئی فونز اور اینڈرائیڈ سسٹم والے موبائل فون کی گفتگو کو ریکارڈ کرتی ہے۔
وکی لیکس نے منگل کو سی آئی اے کے خفیہ دستاویزات کی پہلی کھیپ شائع کی ہے اس میں 9 ہزار دستاویزات شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی ...
لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ الوقت - ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو امریکا کی جاسوسی سرگ ...