نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قومی سلامتی کونسل کے حکم کے مطابق ایران ان تمام امریکی كپنيوں پر پابندی عائد کرتا ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شدید ملوث ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام 15 کمپنیاں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جرائم میں یا تو شامل رہی ہیں یا پھر اس کے ساتھ تعا ...
قومی سلامتی کے مشیر ریٹائر لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے پاکستان کو دو حاذوں پر جنگ کرنا پڑ رہا۔
انہوں نے یہ بات بحیرہ ہند میں میری ٹائم سکیورٹی، پاکستان کے لئے چیلنجز اور امکانات' عنوان کے منعقد ایک کانفرنس میں کہی۔ ان کا کہنا ت ...
قومی اسمبلی کے رکن ساجد حسین طوری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا اور حملے سے پہلے فائرنگ بھی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکہ بازار کے مصروف علاقے میں ہوا، اس کا نشانہ مسجد بھی ہوسکتی تھی۔
پاکستان کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں طالبان اور سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور جماعت احرار سمیت دوسرے د ...
قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔
مولانا قاری عبدالرحمن نورزئی نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پا ...
قومی پرچم کے علاوہ کسی دوسرے پرچم کو لہرائے جانے کو اس ملک کے آئین کی خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرا ...
قومی اتحاد نے ملک کو نئی امیدیں عطا کی ہیں۔ ہمارے مجاہدین نے داعش کے وجود سے ملک کی سرزمینوں کو آزاد کرانے کے اپنے وعدے پر عمل کیا۔ ہم کو الحشد الشعبی کی سیاسی حمایت کرنی چاہئے۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارے دشمن بزدل اور خبیث ہیں اور وہ ہمارے بہادر اور شجاع فوجیوں کے عزائم کے سام ...
قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گ ...
قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام میں قتل اور خونریزی کے خاتمے کے لئے آگے آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور اہم مفادات کی حفاظت کے لئے شام پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشار اسد نے شام کے لوگوں کے قتل ...
قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلا ...