نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قطیف کے شیعہ قیدیوں کی سزا ختم کردی جائے۔ شیعہ علما کے خط میں آیا ہے کہ اس سے گذشتہ چار برسوں سے جاری کشیدگی ختم ہوسکتی ہے۔
قابل ذکرہے سعودی عرب کے بزرگ مذہبی پیشوا اور عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو دوہزار بارہ میں گرفتار کیا گیا تھا اور دوہزار چودہ میں آل سعود کی عدالت نے انہیں پھانسی کی سز ...
قطیف میں ہزاروں افراد نے جمعے کے دن مظاہرہ کرکے بزرگ و مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو قید میں رکھے جانے کی مذمت کی۔ مظاہرین نے ان کی حمایت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے شیخ باقر النمر کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور آل سعود کے ہاتھوں سیاسی مخالفین کی سر ...
قطیف پر حملہ کرنے اور اس علاقے کے علماء اور فعال شخصیتوں سمیت دوسو افراد کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-
پچیس جون انیس سو چھیانوے میں شہر ظھران میں واقع الخبر فوجی اڈے میں دھماکے کے نتیجے میں انیس امریکی فوجی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے-
ماہرین کا خیال ہے کہ آل سعود کی شیعہ دشمن پالیسی جاری ر ...
قطیف کے دو جوانوں اغوا کر لیا۔ الوقت - سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے مشرقی علاقے القطیف کے دو جوانوں اغوا کر لیا۔
العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے اس علاقے کے دو نوجوانوں کا اغوا کر لیا۔ مقامی ا ...
قطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد میں تین خودکش دھماکوں کی اطلاع ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شہر القطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد میں تین خودکش دھماکوں کی اطلاع ہے۔
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے میں واقع ایک مسجد کے باہر خود حملہ آور دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ...
قطیف میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اور کوئی ایسی ریڈ لائن نہیں بچی ہے جسے دہشت گردوں نے عبور نہ کیا ہو۔
جواد ظریف نے سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورت حال کا خاتمہ کرنے کے لئے عالم اسلام کو متحد ہو جانا چاہئے۔
منگل کو ظریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں ک ...
قطیف میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکے سے دو سوال ذہن میں گونج رہے ہیں۔ پہلا تو یہ ہے کہ کیا داعش اپنی مادر وطن کی جانب کوچ کرگئے ہیں؟ یا سعودی عرب کی خفیہ اور سیکورٹی اداروں نے اس طرح کی محدود کاروائیوں کا منصوبہ بنا کر خود کو عالمی برادری کی جانب سے پڑنے والے دباؤ سے نجات دلانا چاہتا ہ ...
قطیف میں اور تیسرا مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب ہوا تھا ۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق مدینہ منورہ میں حملہ کرنے والا 26 سالہ نوجوان تھا جو نشے کا عادی تھا۔
سعودی حکام کا کہنا تھا کہ جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر خودکش دھماکہ کرنے والا شخص پاکستانی تھا لیکن پاکستان کی وزارت دا ...
قطیف میں ایک سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے ملک کے مشرقی علاقے قطیف میں ایک سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ القطیف علاقے کے تاروت القدیم علاقے کے پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ...