نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قتل کر دیا ہے۔
زینت آرا نامی خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے لوگوں کے تمام گھروں کو جلا دیا اور متعدد لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
میانمار سے بنگلہ دیش پناہ لینے والے ایک اور مسلمان محمد ادریس نے بھی کہا ہے کہ میانمار کی فوج مسلمانوں کو سخت ایذائیں دیتی ہے۔
اسی سلسلے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ...
قتل کا بھی الزام ہے۔
القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین، اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں 20 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکے کا ملزم ہے جس میں امریکی فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی بس پر حملے کی سازش میں بھی یاسین کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزش ...
قتل عام کرتی ہے اور سنیوں کو اپنے حقوق کی بحالی کے لئے ہتھیار اٹھا کر ایران کی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہئے۔
تکفیری دہشت گرد گروہ نے ایران کے کچھ سنی مذہبی رہنماؤں اور ارکان پارلیمنٹ کی تصاویر جاری کر کے انہیں کافر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی رافضی حکومت سے تعاون کر رہے ہیں۔
&nb ...
قتل کر دیا اور 5 دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے فوجیوں نے مشرقی العواميہ میں حملہ کرکے 2 شیعہ مسلمانوں کو قتل کر دیا اور 5 دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
منگل کو آل سعود حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والوں نے العواميہ میں شیعہ اکثریتی علاقے میں آل سعود کے فوجیوں کی فائرنگ کا ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔
...
قتل کے الزام میں 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
بحرین کے ایک عدالت نے دو بے گناہ بحرینی شہریوں محمد ابراہیم طوق اور محمد رضی عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے بے بنیاد الزام میں سزائے موت سنائی ہے جس کی شدید الفاظ میں مخالفت کی جا رہی ہے۔
عدالت نے اسی طرح بحرین کے ممتاز عالم ...
قتل کے بعد سے فلسطینی 30 مارچ کو یوم الارض کے طور پر مناتے ہیں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں۔
جمعرات کو بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین نے مغربی کنارے کے بیت جلاء سے بیت المقدس کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی كریمسن تک مارچ کیا، جہاں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 3000 ایکڑ کا ...
قتل میں سعودی عرب کے کردار کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس قسم کی صورت میں پاکستان کو آل سعود کے جرائم میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔
نورزئی نے مزید کہا کہ ایسی صورت میں کہ جب امریکہ بہت سے اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پ ...
گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز ...
قتل کر رہے ہیں اور معاملہ صرف نسلی صفائے کا نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کے باہمی اختلافات سے متعلق ہے اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان تنازعات اور فاصلو کو برطرف کر دیں۔
واضح رہے کہ تقریبا 11 لاکھ کی آبادی والے روہنگیا مسلمان بنیادی طور پر میانمار کے راخين صوبے میں رہتے ہیں اور کئی دہائیوں سے وہ شدت پس ...
قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو روکنا امریکہ کے قومی مفادات کے م ...