نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فتنہ کھڑا کرنے اور معاشروں کی تباہی پراستوار ہے، کہا کہ میں لبنانی عوام خاص طور پر حزب اللہ کے حامیوں سے کہتا ہوں کہ ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اصلی دشمن اسرائیل اور دہشت گرد ہیں کہ جن کا مقصد لبنان میں خانہ جنگی کی آگ بھڑکانا ہے۔
فتنہ اور اختلاف پیدا کرنے والے مبلغین کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔
واضح رہے کہ جمعے کو سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا کی امام رضا جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں پانچ نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
فتنہ انگيزی اور افراتقری مچانے پر اکسانے کے لئے اپنی صفوں میں شامل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ حزب اللہ کے یہ سارے اقدامات خلیج فارس تعاون کونسل کے اقتدار اعلی، سلامتی اور امن و استحکام کے کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکون کی نظر میں ان کونسل کے م ...
فتنہ قرار دیا ہے۔ اس تناظر میں اوآئی سی کے استنبول اجلاس میں جو تفرقہ انگیزی کی گئی اور جس قوت نے تفرقہ انگیزی کی ہے اس کے ساتھ اردوغان کی دوستی کا کیا مطلب ہے؟
جواب : اردوغان صاحب مسلسل اپنے دوہرے میعار کو دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں، دہشت گردی کے معاملے میں، ان کے ہاتھ مظلوموں کو خون سے سنے ہوئے ...
شام کے شمالی شہر حلب پر دہشت گردوں کا حملہ بدستور جاری ہے۔ الوقت - شام کے شمالی شہر حلب پر دہشت گردوں کا حملہ بدستور جاری ہے۔
الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے شہر حلب کے المیدان، سلیمانيہ اور سید علی محلوں پر ہینڈ گرینیڈ سے حملے کیے جن میں چھ شہری جاں بحق اور اور 40 دیگر زخمی ہو ...
فتنہ سے مقابلے کے لئے تیار ہو گیا ہے، یہی وہی فنتہ ہے جو سعودی عرب کے حکام کے بر سر اقتدار آنے سے بڑھ گیا ہے۔
قاسم سلیمانی نے کیا کہا؟ کمانڈر سلیمانی نے اپنے بیان میں خفیہ طریقے سے یہ امکان ظاہر کیا کہ بحرین میں عوامی مقاومت شروع ہونے والی ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ آل خلیفہ بحرین کی آل ...
فتنہ فساد پھیلانے کی وجہ سے شیخ عیسی احمد قاسم کی شہریت منسوخ کر دی گئی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے دعوی کیا کہ شیخ عسی قاسم نے منبر اور خطبوں کے ذریعے، غیر ملکیوں کے مفاد میں، تشدد اور فرقہ وارانہ اقدامات انجام دیئے۔
اس مقالے مین شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے اقدامات کا قان ...
فتنہ خوارج عنوان سے فتوی دے کر ان تکفیری گروہوں کے خلاف بہت فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔ جوان نسل انتہاء پسندی، دہشت گردی اور صحیح اسلام کو سمجھتی ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ تکفیری افکار کا اسلامی تعلیمات سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اسلام اور دہشت گردی کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اسلام امن کا مذہب ہے۔ یہ ...
منصوبے کے مدیر کی حیثیت سے امریکا نے اپنے تمام علاقائی امکانات کو استعمال کیا۔ الوقت - موصل سٹی کی آزادی کی مہم دو علاقائی اور بین الاقوامی پیچیدہ منصوبوں پر پانی پھیر رہی ہے اور کم سے کم 10 سال سے اسلام پسندی کو کنٹرول کرنے کے لئے بڑی مقدار میں کی گئی سرمایہ کاری کو اڑا لے گئی۔ بہت سے دستاویز اس با ...