:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

مصر کے مفتی کی جانب سےشیعہ مسلمانوں پرحملے کی مذمت

Monday 1 February 2016
مصر کے مفتی کی جانب سےشیعہ مسلمانوں پرحملے کی مذمت

~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق مصر کے مفتی شوقی علام نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا کی امام رضا جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی، کہ جس میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہو گئے تھے، مذمت کی ہے۔
 مصر کے مفتی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ فرقہ وارانہ جنگ خشک و تر سب کو ایک ساتھ جلا کر راکھ کر دے گی، کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد صرف امت اسلامیہ کو کمزور کرنا اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پھیلانا ہے۔
 مصر کے مفتی کا کہنا تھا کہ دہشت گرد عقیدے اور نظریات کے دفاع کے نام پر دہشت گردی، لوگوں کے قتل عام اور بم دھماکوں کو جواز فراہم کر کے علاقے کو فرقہ وارانہ جنگوں کی آگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے الاحساء سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے سعودی عرب کے عوام سے کہا کہ وہ فتنہ اور اختلاف پیدا کرنے والے مبلغین کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔
واضح رہے کہ جمعے کو سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا کی امام رضا جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں پانچ نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
 

ٹیگ :

مصر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے