نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فارسی کے قریب ایرانی سمندری حدود میں داخل ہو گئی تھیں۔
بتایا گیا ہے کہ حراست میں لئے جانے والے دس امریکی فوجیوں میں ایک عورت اور نو مرد شامل تھے۔
امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر اس سلسلے میں گفتگو کی تھی۔ جان کیری نے اس ٹیلیفونی گفتگو میں کہا تھا کہ ...
فارسی زبان و ادب کی تعلیم کی صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دنیا کے گوشہ و کنار میں لوگ فارسی زبان و ادب میں بہت زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ ~~ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح ہوا۔
اس افتتاحی تقریب میں عراق میں ایران کے کلچرل اتاشی، دیگر ایرا ...
فارسی سفرنامے قیمتی اور گرانقدرسرمایہ ہیں جن کے ذریعے ہم مختلف علاقوں کی ثقافتوں میں رونما ہونےوالی تبدیلیوں کے تناظر میں ماضی کی ثقافتوں کا آج کی ثقافتوں سے موازنہ کرسکتے ہیں -
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں فارسی سفرناموں کا جائزہ کے زیرعن ...
فارسی زبان بولی گئی ، اس ناطے سے پاکستان کا جو تشخص ہے ایران سے وہ بہت قریب بنتا ہے۔ اس دورے سے جو سب سے اہم پیشرفت ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ مزید دو کراسنگ کھولے جائیں گے تافتان کے علاوہ ایران اور پاکستان کے درمیاں، تو میرے خیال میں بہت بڑی پیشرفت ہے، دونوں ملک خطے میں دہشت گردی کی ...
فارسی میں ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ میں ایران پہنچ گیا، اس زمین پر جسے کے ساتھ ثقافتی تعلقات ہیں، امید ہے کہ ہمارے ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع میں ہم کامیاب ہوں گے۔ ہندوستانی وزیر اعظم تہران پہنچنے پر براہ راست تہران میں واقع گردارے گئے جہاں سے اس ہوٹل گئے جہاں وہ قیام پذیر ہیں۔
ہوٹل میں ہی انہوں ن ...
فارسی پیغام
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی بھی پیر کو تہران پہنچ رہے ہیں تاکہ ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیر اعظم سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں -
فارسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کرکے ایران کو دھمکی دی ہے۔ الوقت - تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے فارسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کرکے ایران کو دھمکی دی ہے اور ایران کے سنی مسلمانوں کو اپنے ملک کے خلاف ورغلانے کی کوشش کی ہے۔
داعش نے 37 منٹ کا فارسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں تین افراد ایران کے ...