:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران میں نریندر مودی کا پرجوش استقبال

Monday 23 May 2016
ایران میں نریندر مودی کا پرجوش استقبال

الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کچھ دیر پہلے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا پرجوش سرکاری استقبال کیا۔

نریندر مودی اتوار کی شام ڈاکٹر حسن روحانی کے باضابطہ دورے پر تہران پہنچے۔  صدر مملکت نے پیر کی صبح سعد آباد کمپلیکس میں ہندوستانی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا اور نریندر مودی کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔ - ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی ایک اعلی سطحی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ ایران کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان متعدد اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی، سرمایہ کاری، حمل و نقل، بندرگاہ  کی توسیع، سائنسی اور یونیورسٹی جیسے معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے جن میں چابہار کی بندر گاہ کی توسیع سب سے اہم ہے۔ مودی اس دورے میں صدر حسن روحانی کے علاوہ دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے-

یہ بھی پڑھیں  : ایران پہنچنے پر مودی کا فارسی پیغام

 

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی بھی پیر کو تہران پہنچ رہے ہیں تاکہ ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیر اعظم سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں -

ٹیگ :

ایران ہندوستان نریندر مودی روحانی استقبال

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے