نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علی ییلدریم نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ شام کے شمالی شہر منبج پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا ترکی مخالف نہیں ہے کیونکہ شام کی سرزمین، شامی عوام کی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا تھا کہ شام میں ترک فوجیوں کے فرات شیلڈ کا اگلا ہدف منبج شہرہوگا، جس کے ت ...
علیہ السلام کی لخت جگر حضرت سکینہ کے مقدس روضے کے قریب ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے باب الصغیر علاقے میں حضرت سکینہ کے روضہ کے دروازے کے قریب ایک دہشت گردانہ دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 40 زائرين شہید اور 120 دیگر زخمی ...
علی شیر میں ہوا تھا جہاں امریکی درون نے ایک گاڑی پر دو میزائل فائر کئے تھے۔ حملے میں حملے میں افغان طالبان کمانڈر ملا اختر رسول سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان میں امریکی ڈرون مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں۔ امریکا کا دعوی ہے کہ ان حملوں میں طالبان اور القاعدہ کو نشانہ بنایا ...
علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت پر اپنی تقریر میں کہا کہ اقوام متحدہ میں مغربی ایشیا کی اقتصادی و سماجی کمیشن يواے ای ایس سی ڈبليواے نے کچھ دنوں پہلے ایک رپورٹ شائع کہ جس میں فلسطینیوں کے تعلق سے اسرائیل کے جرائم کا ذکر تھا لیکن امریکہ نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر رپورٹ واپس لینے کو کہا اور اقوام متحد ...
علیہم السلام کے رشتہ داروں کے اقوال میں اپنے قریبی رشتہ داروں سے ملنے جلنے پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے۔
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے کہ جو بھی اپنے عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے صلہ رحم کرتا ہے، خدا اسے پسند کرتا ہے، اس کی روزی روٹی میں اضافہ کرت ...
علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔
علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلا ...
علیہ السلام کے مزار اور پولیس اسٹیشن کی آزادی کی اطلاع دی تھی۔
دوسری جانب نینوا صوبے کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الجزیرہ علاقے ...
علی چٹھہ کے مطابق واقعہ کل رات بارہ بجے کے وقت لاہور سے تقریبا 200 کلومیٹر دور سرگودھا ضلع کے چک -95 گاؤں میں محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں کو پہلے کوئی نشہ آور دوا دی اور پھر وار کیا اور ڈنڈے سے مارا پیٹا ...
علی يیلدريم نے بھی اس سے پہلے 29 مارچ کو کہا تھا کہ شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو گیا ہے اور ترکوں فوجیوں نے شام کے حکومت مخالف گروہوں کی مدد سے جرابلس، الباب، راعی اور دابق جیسے شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ترکی کی حفاظت کے لئے خطرہ ...