نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے الحرۃ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں توسیع ہو رہی ہے اور موجودہ وقت میں عراق میں بالخصوص مقدس مقامات اور شہروں میں لاکھوں ایرانی زائرین کی وجہ سے ملک کے کچھ صوبوں سے بے روزگاری ختم ہو گئی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے عل ...
عراقی فوج نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے دوسرے نمبر کے سرغنہ کو مار گرایا ہے۔ الوقت - عراقی فوج نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے دوسرے نمبر کے سرغنہ کو مار گرایا ہے۔
عراقی فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اياد حامد الجميلي عرف ابو یحیی کہ جو داعش کا وزیر جنگ اور البغدادی کے بعد سب سے اہم کمانڈر ...
عراقی ہلاک ہوئے ہیں۔
القدس العربی خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مذکورہ بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراقی حکام کیا جانب سے جاری ہونے والے حکم کا یہ مطلب تھا کہ بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کو یہ پتا ہو ...
عراقی فوجیوں نے مغربی موصل میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ الوقت - عراقی فوجیوں نے مغربی موصل میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
اتوار کو عراقی فوج کے ایک ذرائع نے بتایا کہ تقریبا دس دن پہلے داع ...
عراقی فریق کے اقدامات، دہشت گردی سے جدوجہد کی راہ میں عراق حکومت اور قوم کی کچھ توانائی کو منحرف کرنے اور داخلی سیاسی مسائل میں الجھا سکتے ہیں جو تشویشناک ہے ۔
واضح رہے کہ كركوک کی صوبائی کونسل نے 28 مارچ 2017 کو صوبے کی سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم ...
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے واضح الفاظ میں کہا کہ عراق کی الحشد الشعبی یعنی رضاکار فورس کی جانب بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ رضاکار فورس ملک کی عزت و آبرو نیز اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ہم سب کو ان کا دفاع کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی تاریخ ساز ہیں اور ہم جنگ کے آخری مرحلے میں ہی ...
عراقی وزیر اعظم نے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے جد و جہد میں عراق کسی بھی غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دورا ...
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے ...
عراقی کردوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک سے اپنا پرچم اتار لیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی عراق کے کرکوک شہر میں کردستان کے پرچم کو نیچے اتار لیں۔
اردوغان نے عراقی کردوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ نہیں کیا تو ان کے ترکی کے ساتھ تعلقات خراب ہو جائیں گے۔
اردوغان کا کہنا تھا کہ میں یقینی ط ...
عراقی پولیس کے ایک ذریعے نے بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - عراقی پولیس کے ایک ذریعے نے بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
العالم ٹی وی چینل ...