نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ظالمانہ پابندیوں کے ختم ہونے تک اپنے شہریوں کی حمایت میں مناسب وقت پر ضروری اقدم کرے گا۔
واضح رہے کہ فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے 16 اور 17 فروری کو مغربی ایران کے كرمانشاه صوبے میں منعقد ہوں گے ۔
ظالمانہ طریقہ سے 1312 افراد کو گرفتار کر لیا جن میں 187 بچے شامل ہیں۔
بحرین کی عدالت نے ظالمانہ احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی اہداف کے تحت آزادی بیان کے تعلق سے 40 اور اجتماع کی آزادی کے بارے میں 19 سزائیں دی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 میں عمر قید کی 91 سزائے، 4 سزائے موت اور 204 افراد کی ...
ظالم طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹ کر تسلط پسندانہ نظام کے سیاسی اندازوں کو درہم برہم کر دے گی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسبت سے میں آج نکالی گئیں ملک بھر میں ریلیوں میں امریکہ کو ایران کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ۔
اعلامیہ :
22 بهمن یا 10 فروری کی ملک گیر ریلیوں کے بعد جاری ...
ظالم سے روبرو نہیں ہوئی کہ پیرون ملک سے رچی جانے والی سازش کے تحت پورے ملک پر قبضہ کر لیا جائے، وہاں کے عوام کو ملک بدر کر دیا جائے اور اس کی جگہ پر دنیا بھر سے جمع کر کے ایک گروہ کو بسا دیا جائے۔ قائد انقلاب اسلامی نے کہا کہ یہ بھی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جو دیگر سیاہ ابواب کی طرح خدا کے فضل سے بن ...
ظالم پر مظلوم کی فتح کا دنیا مشاہدہ کرے گی۔
الوقت : کیا سبب ہے کہ سعودی عرب نے میدان جنگ سے یمن کے محاصرے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، اس کے کیا سبب ہیں؟
جواب : ان کا یہ دعوی ہے کہ ہم کچھ مشہور حکومتوں کی جانب سے امداد حاصل کر رہے ہیں لیکن جارح حکومتیں منافق ہیں اور جھوٹے دعوے کرتی ہیں ان کے پاس اپنے ...
ظالم، ڈکٹیٹر، کافر اور گنہگاروں کے خلاف جدوجہد کرنے والے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عالمی سطح پر پھیلے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد ایران میں ممکن ہے جبکہ بہت سے علاقائی ممالک میں امریکا سے ذرا بھی ناراضگی ظاہر کرنا، علاقائی حکمرانوں ...
ظالمانہ احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی اہداف کے تحت اظہار رای کی آزادی کے تعلق سے 40 اور اجتماع کی آزادی کے بارے میں 19 سزائیں دی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 میں عمر قید کی 91 سزائے، 4 سزائے موت اور 204 افراد کی شہریت سلب کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ بحرین کے انسانی حقوق مرکز میں 2016 می ...
ظالم و جابر حکومتیں جنہیں عوام کی مخالفت کا سامنا ہے، دوسرے ممالک پر الزامات ڈالنے کی روش اختیار کرتی ہیں لیکن اس سے کبھی بھی بحرانوں کے حل میں مدد نہیں ملے گی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کی حکومت کو نصیحت کی کہ وہ غلط طریقے اپنانے اور پولیسیا رویے پر اڑے رہنے کے بجائے اپنے عوام کے ساتھ س ...
ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی۔ ان میں سے کچھ قصبوں میں بحرینی عوام نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر اپنا غصہ ظاہر کیا۔
اسی طرح بحرینی عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے حضرت ام البنین کی مجلس عزاء منعقد کی۔
آل خلیفہ حکومت منی لانڈرنگ اور حکومت کے خلاف کو ورغلانے کے الزام میں بحرین کے سینئر رہنما شیخ ...
ظالمانہ محاصرے اور یمن میں قیام امن کے بجائے اس ملک میں جنگ کی آگ مزید بھڑکا رہی ہیں۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار اور ناروے کے سفارتکار یان اگیلنیڈ نے اسی طرح تاکید کی کہ محاصرے اور بھوک سے یمن کے شہری خطرے میں ہیں اور سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن کے شہریوں کی مدد بھی نہیں کی جا سکتی ہے او ...