نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ضروری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے افغان حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان صدیوں کے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رابطے ہیں اسی لئے سرحدوں کا زیادہ دیر بند رہنا عوامی اور معاشی مفادات میں نہیں ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان ا ...
ضروری انتباہ دی جاتی ہے۔
اپنی آبی سرحد کے صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پر ایران کی فضائی حدود کی کشتیوں کی سرگرمیوں پر امریکی فوج کا غصہ ایسی حالت میں ہے کہ جب امریکہ کے جنگ جہاز اپنے ملک سے ہزاروں کلو میٹر دور اور ایران کے آبی سرحد کے قریب سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
ضروری اجازت دے دی ہے کہ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی اتحادی کی فوجی کمان سنبھال لیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ راحیل شریف کے اس اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تحریری اجازت دے اور اسلام آباد نے اس کی اجازت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستا ...
ضروری ہتھیار اور ساز و سامان سپلائی کرتی ہے۔
11۔ Lewis Machine and Tool Company اسرائیلی فوج کے لئے ہتھیاروں کی پیداوار میں اس امریکی کمپنی کا کردار ہے۔
12۔ Daniel Defense : یہ امریکی کمپنی بھی اسرائیلی فوج کے لئے ضروری ہتھیار اور ساز و سامان کا بندوبست کرتی ہے۔
13۔ Bushmaster Firearms Inte ...
ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فضائی حملے شروع کئے تھے جن میں اب تک یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔
ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔
ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، یہ کسی خاص علاقے یا ملک تک محدود نہیں ہے اور دہشت گردی دنیا کی بڑی طاقتوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گردی کا جائزہ لیا جائے تو ہم کو پتہ چلے گا کہ ایک طرف ...
ضروری مشینیں حاصل کر سکتا ہے۔ اس قسم کی رپورٹیں بھی ہیں کہ سعودی عرب نے کسی خفیہ علاقے میں جوہری سائنسدانوں کو پہنچا دیا ہے اور وہ وہاں پر سول جوہری پروگرام پر کام کر رہے ہیں۔
ضروری ہے کیونکہ ایران پڑوسی مسلم اور بردار ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران سے گیس پائپ لائن کے منصوبے کی تکمیل چاہتے ہیں لیکن عالمی پابندیاں اس سلسلے میں سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ پاکستان کی خارجہ سکریٹری نے کہا کہ ایران - سعودی عرب تعلقات مسائل کا شکار ہیں لیکن پاکستان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ...