نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیرخوار فلسطینی بچے علی دوابشہ کے والد سعد دوابشہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق شیرخوار فلسطینی علی دوابشہ کے والد سعد دوابشہ، جو گذشتہ ہفتے صیہونیوں کے حملے میں شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے، ایک ہفتے تک موت و حیات کی کشمکش کے بعد ہفتے کی صبح شہید ہو گئے۔
مشرق وسطی کے امور م ...
شیرخوار بچے علی الدوابشہ اور اس کے والد سعد کو جلا کر شہید کرنے والے صیہونی آبادکار کو صرف تین ماہ کے لیے گھر میں نظربند کرنے اور چھے ماہ تک مغربی کنارے میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے 31 جولائی کو مغربی کنارے میں واقع نابلس شہر کے دیہات دوم ...
شیرخوار کربلا کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر جمعہ کو دنیا کے 41 ممالک میں ایک ساتھ منایا گیا۔ الوقت - کربلا کے سب سے چھوٹے شہید اور شیرخوار کربلا کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر جمعہ کو دنیا کے 41 ممالک میں ایک ساتھ منایا گیا۔
عالم یوم علی اصغر کونسل کے سکریٹری داؤد منافي پور نے بتایا کہ اس سال دنیا ک ...
شیرخوار بچے سمیت متعدد بچے بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے گورنر ہاوس کے باہر بچوں کی میتوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔ سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے قتل عام کو ركوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان مظاہرین اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کر رہے ...
شیرخوار بچے سے لے کر اسی سال کے بوڑھے تک شامل ہیں، ایسی حالت میں ہے کہ تقریبا دس کیلومیٹر کے فاصلے پر پوری شدت کے ساتھ جنگ ہو رہی ہے۔ اربعین کے اجتماع میں شامل ہونے والے افراد تمام بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہیں اور علاقے کی سیکورٹی کو خطرے میں نہیں ڈالتے۔
2- مغربی ایشیا کا بے نظیر اجتماع : ...
شیرخوار بچوں سے لے کر بوڑھے تک سفر کی مشکلات برداشت کرکے کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
عزاداران سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعرے لگا کر گویا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مظلوم کربلاء اگرچہ ہم میدان کربلاء میں موجود نہیں تھے لیکن آج بھی ہم وقت کے یزید امریکہ اور صیہونی حکومت ...