نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شریعت و قرآن و سنت کے مآخذ سے استنباط کی روش پر تاکید کرتے اور محض ائمۂ اربعہ کی تقلید پر بھی اکتفا نہیں کرتے تھے۔
ان کی نظر میں اسلامی فرقے صرف شرعی مآخذ سے احکام کے استنباط واجتہاد کے ذرائع ہیں اور ان فرقوں کے چار اماموں نے اپنے اپنے زمانے کے تقاضوں کے مطابق ان فقہوں کی بنیاد پر احکام کے اس ...
شریعت کا نفاذ بھی شامل ہے۔ اس سے پہلے اسلام آباد میں ممتاز قادری کے چالیسویں کے سلسلے میں منعقد پروگرام کے بعد مظاہرین تمام رکاوٹوں کوعبور کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے تھے جہاں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔
پاکستان کی مذہبی تنظیموں نے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل پر س ...
شریعت نافذ نہیں ہو جاتی تب تک حملے ہوتے رہیں گے اور گزشتہ ہفتے کا حملہ اس کی صرف ایک جھلک تھی۔ بنگلہ دیش حکومت کو خبردار کرنے والا یہ ویڈیو جنگ زدہ شام میں اس دہشت گرد تنظیم کے مقبوضہ علاقے رقہ سے بنگلا زبان میں جاری کیا گیا جو پہلے داعش سے وابستہ ویب سائٹ پر ہے اور آج علی الصبح یو ٹیوب پر ڈالا گیا ...
شریعت کے نفاذ جیسے مطالبات کو لے کر مظاہرہ کر رہے تھے۔
حکومت کی جانب سے اس قسم کی ظالمانہ کارروائی سے لوگوں کا غصہ مزید بھڑک سکتا ہے۔
ان دونوں علاقوں میں ایتھوپیا کے دو سب سے بڑے گروپ رہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پولیس اور فوج کے ٹریننگ بیس سمیت کئی جگہوں پر بڑی تعداد میں لوگوں کو حراست میں رکھا گیا ...
شریعت اسلامی کے نفاذ کا مطالبہ کر رہا ہے۔ نائجر، چاڈ اور شمالی کیمرون میں سرگرم یہ دہشت گرد گروہ 2002 میں تشکیل پایا اور اس کے زیادہ تر روابط القاعدہ نیٹ ورک سے ہیں تاہم مارچ 2015 میں اس نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی کی بیعت کر لی اور اپنا نام تبدیل کرکے مغربی افریقہ میں اسلامی حکومت ن ...
شریعت و قرآن کے خلاف ہے۔
جامعۃ الازہر میں عقائد اسلامی کے پروفیسر فرید ابراہیم نے کہا کہ جب تک نماز جمعہ کے بعد عوام کی جانب سے پرامن مظاہرے ہوتے ہیں تک تک نماز جمعہ کے انعقاد کی اجازت دی جانی چاہئے اور بحرین کے عوام کو اپنے حقوق کے حصول کے لئے دیگر راستے بھی اختیار کرنے چاہئے۔ جامعۃ الازہر کے ایک ...
شریعت کے نفاذ کے لئے کوشش ہی کیوں نہ کی ہو۔ گویا وہ خود کو پیغمبر سمجھتے ہیں اور خود کے خلاف جنگ کرنے والوں کو کافر قرار دیتے ہیں۔
القاعدہ کے سرغنہ نے داعش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ القاعدہ کو کافر قرار دینے کی دلیل پیش کریں اور ان افراد کی حقانیت کا جواز پیش کریں جنہوں نے کی کی بیعت کی۔
انہوں نے کہا ...