نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شاہی شادی کی خاص بات یہ ہے کہ اس شادی میں دلہن نے چاندی سے مزین لباس پہنا تھا جسکی قیمت تقریبا 4 کروڑ روپئے سے بھی زیادہ تھی۔ رپورٹس کے مطابق اس شادی میں 900 سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی۔ شادی کی رونق دیکھنے لائق تھی ! اتنی شاندار شادی کی تقریب کسی شاہی شادی سے کم نہیں لگ رہی تھی ۔
یہ شادی روس کے ما ...
شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے الزامات ہیں۔
بحرینی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ملک کے عوام، مغربی منامہ کے الدراز علاقے میں واقع آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر چار ماہ سے دھرنے پر ہیں ۔
بحرینی حکومت نے ملک میں سرگرم انسانی حقوق کے کارکنوں اور مذہب رہنماؤں کی سرکوبی کا عمل شدید کر دیا ...
شاہی خاندان میں انقلاب آئے گا اور سعودی عرب کے جانشین اور ولی عہد محمد بن سلمان میں ان کے منصب سے ہٹا دیا جائے گا کیونکہ یمن کی جنگ سعودی عرب کے لئے، امریکا کے لئے ویتنام کی جنگ جیسی ہوگئی ہے۔
امریکا :
بلومبرگ ویب سائٹ نے پیشنگوئی کی ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سنبھالنے ...
شاہی خاندان کے کچھ افراد کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے اور ان پر سیکورٹی ایجنسیاں سخت نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اس ذریعے نے بتایا کہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے اور علاقائی مسائل کے بارے میں موجود حکومت کے افراد کے اقدامات کے حوالے سے آل سعود خاندان کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات کی وجہ ...
شاہی حکومت کے خلاف جدوجہد کی پہلی نسل کے بے نظیر آئیڈیل مثالی تھے اور اس خطرناک اور تکلیف دہ راہ میں بہت رنج آلام برداشت کئے تھے۔ برسوں تک انھوں نے ساواک کی جانب سے دی جانے والی اذیتیں برداشت کی جیل گئے لیکن ڈٹے رہے اور پھر دفاع مقدس کے دوران عظیم ذمہ داریاں ادا کیں، پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے اور ...
شاہی حکومت کے خلاف ایرانی عوام کے انقلاب سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔
ترک وزیرخارجہ مولود چاؤش اوغلو، سابق صدر عبداللہ گل، ایران میں اقوام متحدہ کے نمائندے گیری لوئیس نے بھی اپنے تعزیتی پیغامات میں ایران کے عوام اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کی ہے۔
حجت الاسلام و المسلم ...
شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ دینا چاہئے جو خطرہ ترکی الفیصل کی نظر میں شامی صدر نے پیدا کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر ت ...
شاہی نظام ہے اور وہاں پر چھوٹے سے لے کر بڑا کام سب کچھ موروثی ہوتا ہے، اس میں صلاحیت اور توانائی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ سعودی عرب کے عوام میں بھی بیداری پیدا ہو رہی ہے اور وہ بھی دنیا اور علاقے کی خبروں سے آگاہ ہو رہے ہيں، یہ سعودی حکومت اور شاہی نظام کے لئے ایک خطرے کی گھنٹی ہے۔