نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دلبیر سنگھ کا کہنا تھاکہ پاک بھارت سرحد پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ مستقبل میں ہونے والی قلیل المدتی جنگ کا پیش خیمہ ہے اور اس حوالے سے آگاہ ہیں اس لئے فوج قلیل المدتی جنگ کے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیرمیں جنگ کے لئے نئے طریقے اپنائے جارہے ہیں اورمش ...
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہمارے لیے داعش کوئی بڑا چیلنج نہیں ہم اس سے درپیش خطرے سے نمٹنا جانتے ہیں تاہم پاکستان سے دہشت گردوں کی آمد پر ہمیں تشویش ہے۔
انھوں نے دعوی کیا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات نہیں چاہتا اس لیے اس نے جنگ بندی کی خلاف ور ...
سیمینار کے اختتامی بیان میں علمائے اسلام سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے مقابلے میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آج کی دنیا میں تکفیری گروہوں کے خطرے کے زیر عنوان منعقدہ دوسرا بین الاقوامی سیمینار جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے اپنے اختتام کو پہنچا۔ تکفیری گروہوں کے خطرے کے بارے م ...
سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر ڈے پر پاکستان بھر میں آج عام تعطیل ہے جب کہ پاکستانی عوام اور کشمیریوں نے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی ۔
پا ...
سیمینار سے خطاب کے دوران پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور پٹھان کوٹ حملے کے مقدمے کا اندراج اس کا منہ بولتا ثبوت ہے. مقدمے کا اندراج تفتیش میں پہلا قدم ہے اور مزید پیشرفت کے لئے بھارت کی جانب سے مزید شواہد درکار ہیں۔ ...
سیمینار میں اپنی تقریر میں کہا کہ انسانی معاشرے میں، ماحولیات کی حفاظت کی ثقافت کی توسیع میں، دین بہت مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو تہران میں منعقد اس سیمینار میں کہا کہ ماحولیاتی تمام مذاہب کے پیروں کاروں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ماحولیات کی حفاظت کے لئے اعتدال ا ...
سیمی کے رکن ہیں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی خراب کرنے کے لئے یہ دھماکے کئے گئے۔
اے ٹی ایس سے جانچ سی بی آئی کو سونپ دی گئی۔ اس کے بعد قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ اس کے بعد سے تحقیقات کی سمت ہی بدل گئی اور واقعہ کے پیچھے ہندو تنظیم کا ہاتھ ہونے کی بات سامنے آئی۔ 20 ...
سیمی) کے آٹھوں کارکنوں کو پولیس نے پیر کو خصوصی آپریشن میں بھوپال سے 10 کلو میٹر دور واقع گاؤں میں فرضی تصادم میں مار دیا۔ ریاستی پولیس کے ایک اعلی افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دارالحکومت بھوپال کے مضافات میں آٹھوں دہشت گرد پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر کے دوران مارے گئے تاہم ہندی چینل’ ...
سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقائی بحرانوں کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی ہے۔ الوقت - پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقائی بحرانوں کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، جمعرات کو پاکس ...