نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
رہنماوں كي حمايت حاصل كرنے كيلئے ان سے رابطے كئے جاتے ہيں۔
پاكستان ميں سياسي، سكيورٹي اور حتي اقتصادي شعبے ميں فوج كے اثر رسوخ كي وجہ سے امريكہ اور برطانيہ كے منظور نظر فوجيوں پر مغرب كي سرمايہ كاري كا اصل مقصد و ھدف فوج كيلئے مختلف شعبوں ميں حالات سازگار بنانا ہے ہرچند كہ فوجي كودتا كے منفي اثرات م ...
رہنما علامہ طاہرالقادري كي وجہ سے پہچاني جاتي ہے۔ اسي بنياد پر پاكستان كي سماجي، اقتصادي، ثقافتي اور سياسي شعبوں ميں ناگفتہ بہ صورتحال، اس بات كا باعث بني كو اس ملك كي دوسري سياسي جماعتوں كي مانند پاكستان عوامي تحريك بھي ايك آئيڈيل پاكستان بنانے كيلئے عملي جدوجہد كرنے كے بجائے روائتي طور پر مشتركہ ا ...
رہنما اور سوم فوج۔ البتہ فوج كا كردار بہت اہم ہے اوروہ ہميشہ ہي اس ملك كي سياست ميں دخيل رہي ہے۔اور اكثر اوقات اس ملك كي حكومتوں كي ماھيت فوجي طرز پر رہي ہے۔اور اكثر و بيشتر اس ملك ميں فوجي كودتا كے ذريعے حكومتوں كا تختہ الٹ ديا گيا۔ البتہ پاكستان كي سياست ميں فوج كي مداخلت كي شايد ايك وجہ ، ہندوستا ...
رہنماؤں کے قتل اور ان کے مدارس کی بندش کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا ہے۔
انہوں نے اپنی وصیت میں طالبان کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کو جس قدر نقصان اس تنظیم نے پہنچایا ہے وہ غیرمسلموں نے نہیں پہنچایا ہے۔
مولانا صوفی محمد کو 2009 میں ان پر لگائے جانے والے مختلف الزامات کی وجہ گرفتار کیا گیا تھ ...
رہنما ڈاکٹر وسیم اختر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کے خلاف جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کے خلاف بیان اور ہندوستان سے مدد کی اپیل افسوس ناک ہے، وفاقی حکومت الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لے اور انہیں اس قسم کے بیانات دینے سے روکے۔
گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی ...
رہنماوں کا کہنا ہے کہ اس ملک کے دوسرے علاقوں میں بھی دھشتگردوں کے خلاف اسی طرز پر آپریشن شروع کیا جائے تاکہ ملک سے دھشتگردی اور دھشتگردوں کا خاتمہ ہو پاکستان کے عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔