نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
رہنما نے کہا کہ غزہ میں حماس کا داخلی انتخاب ختم ہو گیا ہے لیکن غیر ملکوں میں حماس کے رہبروں کے انتخابات کے لئے زمینہ ہموار ہونا ضروری ہے اور انتخابات کے نتائج اپنے وقت پر اعلان کئے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں حماس کے رہنما کے طور پر یحیی السنوار کے انتخاب کے بارے میں کہا کہ حماس کی پالیسیو ...
رہنماؤں کی شہادت کی برسی پر امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی جدوجہد کی تعریف کرتے ہوئے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سید عباس موسوی اور شی ...
رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے سب سے سینئر رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔
پوپ فرانسس نے ہفتے کو پوپلسٹ یا ظاہری نمائیش کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں سختی سے اسلامی دہشت گردی نامی کسی چیز ...
رہنما کو ملک بدر کرنے کی حماقت کی تو یہ اس کے بابوت میں آخری کیل ہوگي۔ الوقت - بحرین کی حکومت کے ایک مخالفین کا کہنا ہے کہ اگر بحرین کی حکومت نے شیعوں کو رہنما کو ملک بدر کرنے کی حماقت کی تو یہ اس کے بابوت میں آخری کیل ہوگي۔
خلیل الحسینی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب ...
رہنماؤں کے ساتھ سازش کے تحت جنسی تعلقات قائم کرنے والے اپنے بیانات کی وجہ سے اسرائیلی سابق وزیر خارجہ لیونی کو عرب دنیا اور عالم اسلام میں بڑی نفرت بھری نظروں سے دیکھا جاتا ہے اس لئے لیونی کے ساتھ ترک وزیر خارجہ کی سیلفی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
ویسے ترکی جہاں اس وقت اسلام پسند اردوغان حکومت اقتدار م ...
رہنماؤں کو خرید لیا ہے، عالمی تنظیمیں اور ادارے سعودی عرب کے اشارے پر کام کر رہے ہیں۔ کسی کو بھی یمنی عوام پر ترس نہیں آ رہا ہے، سب تماشائی بنے دیکھ رہے ہیں۔
رہنماؤں کو اچھی خاصی موٹی رقم انڈر ٹیبل مل جاتی ہے۔
نئی دہلی اور تل ابیب نے 2015 میں ہندوستانی فوج کے میزائل سسٹم کو تیار کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ حالیہ برسوں میں اسرائیل ننے میزائل، اسلحہ اور ڈرون سمیت مختلف فوجی ساز و سامان اور ہتھیار ہندوستان کو فروخت کئے ہیں۔
رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع مظاہرے کئے۔
بحرینی حکومت شیخ عیسی قاسم پر منی لانڈرنگ اور حکومت کے خلاف عوام کو ورغلانے کے بے بنیاد الزام لگا کر ان کے خلاف مقدمہ چلانا چاہتی ہے کہ جبکہ بحرینی عوام نے پورے ملک میں کفن پہن کر شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کئے جس سے خوفزدہ ہو کر حکومت نے اپن ...
رہنما پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت... الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ ہو سکتی ہے۔
انہوں نے جمعے کو ویٹیکن م ...
رہنماؤں کے قتل کے لئے ایک نئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ الوقت - اسرائیل کے علاقائی تعاون کے ڈپٹی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی تحریک حماس کے رہنماؤں کے قتل کے لئے ایک نئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
ایوب قرا نے جو صیہونی وزیر اعظم بینيامن کے نزدیکی سمجھے جاتے ہیں، بتایا ...