نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دیرالزور اور حسکہ کے کچھ حصوں پر تو داعش کا کنٹرول ہے- بعض یہ کہتے ہیں کہ داعش کی تشکیل کا نظریہ حزب اللہ کا ہے تاکہ اس کے ذریعہ جبہۃ النصرہ اور دیگر مسلح گروہوں کو شکست دی جا سکے جبکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ القاعدہ کو کس نے جنم دیا، امریکا، سعودی عرب اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے القاعدہ کو جنم دی ...
دیرالزور کے مضافات میں چودہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں -
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں داعش دہشت گردوں کو گذشتہ پیر کے روز سے اب تک سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے- حمص کے مشرقی مضافاتی شہر پالمیرا میں بھی شامی فوجیوں نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے کم از کم بیس دہشت گردوں کو ہلاک ...
دیرالزور کا فوجی ایرپورٹ، نبل اور الزھرا شہر، بشکوئي اور حندرات، کویرس نیرب اور حلب کے ہوائي اڈوں، اور صوبہ حلب کے سفیرہ علاقے میں فوجی کارخانے ۔ان علاقوں سے اگر بچی کھچی شام کی فوج نکل جائے تو ان پر مکمل طرح سے دہشتگردوں کا قبضہ ہوجائے گا۔
اس کے علاوہ آزاد سمندر سے متصل ہونا اور لبنان کے ساتھ سر ...
دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
اسی درمیان روس اور شام کے جنگی طیاروں نے دیرالزور ایئر بیس کے اطراف میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
اس بمباری سے شامی فوج کو اس علاقے میں پیش قدمی اور داعش کے ایک ٹھکانے پر کنٹر ...
دیرالزور ، اور حمص میں کارروائیاں کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے-
حلب کے مضافات میں واقع لیرمون علاقے میں کئی عمارتیں شامی فوج کے کنٹرول میں آگئی ہیں- شامی فوج نے صوبہ ذرعا کے شمالی مضافات میں دو اسٹریٹیجک سڑکوں کو بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے-
شام کی فوج اور ع ...
دیرالزور، حلب ، ادلب، حماہ اور حمص میں تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کرکے درجنوں دہشت گروں کو ہلاک کردیا۔
اسی کے ساتھ شامی فوج نے ادلب کے شمال میں واقع التمانعۃ نامی قصبے اور حماہ کے مضافاتی علاقے الزکا میں دہشت گردوں کے مراکز پر گولہ باری کرکے انہیں زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچای ...
دیرالزور کے مضافات میں واقع الجفرہ دیہات میں دہشت گردوں کا ایک میزائل اڈا تباہ کر دیا ہے اس آپریشن میں دس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہوں کے زیر قبضہ علاقوں پر اپنے زمینی اور فضائی حملے جاری رکھتے ہوئے کافی پیش قدمی کی ہے اور حومہ، حمص اور لاذقیہ کے مضافات ...