نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دہشتگردی کے مقابلے میں فوجی کاروائی کے تناظر میں روس کی فوج مہم کی جزئیات پر گفتگو کی تھی۔
اس ملاقات میں بشار اسد نے مشرق وسطی میں امن قائم کرنے کی راہوں کی حمایت کرنے اور دہشت گرد گروہوں کی تباہی کے لئے کوششوں پر مبنی واضح موقف کی تعریف کی۔ در ایں اثنا ایک اہم واقعہ پیش ...
دہشتگرد ہونے کے بارے میں ہم نے جو خبردار کیا تھا، اس کے باوجود بیلجیئم کی حکومت نے اعلان کیا کہ اس شخص کا دہشت گردی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اگر عالمی سیاسیت مل کر دہشت گردی کے مقابلے میں کاروائی کرے تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا اور اسی لئے دنیا دہشت گردی کی ت ...
دہشتگردانہ حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے لاہور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونی گفتگو میں نریندر مودی نے شہر لاہور میں ہوئے دھماکے کی سخت مذمت کی۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے بتایا کہ نر ...
دہشتگردوں کی شکست سے یہ ثابت ہو گیا کہ شام میں مغرب اور اس کے اتحادیوں کو شکست ہوئی ہے۔ لیکن ظاہر سی بات ہے کہ شامی حکومت نے جنگ بندی کے دوران عوام کی فلاح و بہبودی کے لئے جو اقدامات انجام ديئے تو دہشت گرد گروہ اور ان کے حامیوں کو یہ سمجھ میں آنے لگا کہ اگر دوبارہ بشار اسد عوام کے مسائل حل کرن ...
دہشتگردی سے جوڑا تھا۔ بعد از آں 2008 میں مذاکرات کا سلسلہ جزوی طور پر بحال ہو گیا تھا لیکن 2011 میں جامعۃ الازہر نے سابق پوپ بینڈکٹ کے متنازع بیان ہی کے سبب ویٹیکن سے ایک بار پھ تعلقات منقطع کر لئے تھے۔ اس سے ہہلے تک ویٹی کن اور جامعۃ الازہر کے درمیان سال میں دو بار اجلاس ہوتے تھے۔ پوپ نے الزام عائد ...
دہشتگردی کا وجود امریکا کی خفیہ ایجنسی سے تو نہیں ہے؟ اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ ان تکفیری دہشت گرد گروہوں اور امریکا کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد میں کوئي ربط نہیں ہے۔ یہاں پر یہ بات واضح ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نعرہ امریکی نعرہ ہے، اوبامہ انتظامیہ نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کی طاقت کو کم ک ...
دہشتگردی کے خلاف لڑائی اور کردوں کا مسئلہ مشرق وسطی کے بحرانوں میں بالترتیب پہلے اور دوسرے درجے کا بحران بن گیا ہے۔ میڈیا کی اہم خبروں کی سرخیوں اور تفصیل پر نظر ڈال کر اس بات کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے کہ اس وقت فلسطین و اسرائیل کے مسئلہ سے زیادہ داعش اور کردستان کے مسئلہ پر زیادہ توجہ دی جا رہی ...
دہشتگرد تنظیم فتح اللہ' کے خلاف کارروائی میں ترکی کو پاکستان کا بھرپور تعاون حاصل ہے اور ترکی فتح اللہ گولن کو بغاوت کی کوشش کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ فتح اللہ تنظیم کی پاکستان اور دیگر ممالک میں موجودگی کسی سی ڈھکی چھپی نہیں اور اس حوالے سے ہمیں پاکستان کا مکمل تعاون حاصل ہ ...
دہشتگردوں کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان، پاکستان میں دہشتگردی برآمد کرنے کا ذمہ دار ہے۔
انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف کو اس اس اجلاس میں موجود نہیں تھے، مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا ساتواں حصہ مسلسل طور پر دراندازی کا شکار ہے۔ وہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ آپ نے یہ معاملہ کیوں نہیں اٹھ ...