نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن آفیس ...
دھماکے کا ملزم ہے جس میں امریکی فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی بس پر حملے کی سازش میں بھی یاسین کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزشتہ چار سال سے یاسین کی تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم بہار میں ہلمند میں 300 ...
دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے ...
دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. پارا چنار سے زخمیوں کی منتقلی کے لیے فوج نے ہیلی کاپٹرز بھی روانہ کیے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کچھ دہشت گردوں نے بازار سے کچھ فاصلے پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد بازار میں دھماکہ ہوا۔ پارا چنار کے قومی اسمبلی کے رکن ساجد حسین طوری نے نامہ نگ ...
دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ الوقت - ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ايرنا کی رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاكستان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جمعے کو شمال مغربی پاکستان ک ...
دھماکے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - روس کے شہر سینٹ پيٹرز برگ میں زیر زمین ٹرینوں میں دھماکے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی نیوز ایجنسی تاس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق سینٹ پيٹرز برگ کی میٹرو ٹری ...
دھماکے کے نتیجے میں صوبہ ادلب کا واقعہ پیش آیا ہے۔
صوبہ ادلب موجودہ حالات میں شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گرد گروہوں کا اصل اڈہ سمجھا جاتا ہے اور حلب سمیت دیگر علاقوں کی آزادی کے بعد مسلح گروہوں نے اس صوبے کو اپنا ٹھکانہ بنا لیا ہے۔
دھماکے کی زد میں آ گئی۔
پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر نے کہا کہ زخمیوں میں سے چار کی حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار وہاں سے گزر رہا تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ...