نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
درمیان مقابلے کا علاقہ ہے اور اب صرف براہ راست جنگ کی کمی ہے۔
وٹل نے ایران پر علاقے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ جنگجوؤں کو ٹریننگ دے رہا ہے اور سائبر کاروائیاں کر رہا ہے۔
امریکی جنرل نے کہا کہ ہمیں اب فوجی کارروائی کرکے ایران کو لگام لگانی چاہئے اور ایسے مواقع کی تلاش کرنی چاہ ...
درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ الوقت - یوم الارض کی مناسبت پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
1976 میں اسرائیلیوں کی جانب سے 6 فلسطینیوں کے قتل کے بعد سے فلسطینی 30 مارچ کو یوم الارض کے طور پر مناتے ہیں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں۔
جمعر ...
درمیان اجتماعی اور حقیقی تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے امام بارگاہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 22 افراد شہید اور 70 دیگر زخمی ہو گئے۔
پاکستانی طالبان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو پیغام میں پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ دار ...
درمیان اچھے تعلقات ہوں۔
ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، یہ کسی خاص علاقے یا ملک تک محدود نہیں ہے اور دہشت گردی دنیا کی بڑی طاقتوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گردی کا جائزہ لیا جائے تو ہم کو پتہ چلے گا کہ ایک طرف دنیا کی بڑی طاقتیں دہشت گر ...
ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ الوقت - ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
دونوں ممالک نے جن معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ان میں فضائی سروس معاہدہ اور دونوں ممالک کی تعلیمی توانائی ...
درمیان شمالی کوریا، کاروبار اور جنوبی چین کے سمندر میں علاقائی تنازعہ سمیت متعدد مسائل پر گفتگو کے امکانات ہیں۔
ٹرمپ نے اخبار کو بتایا، جی ہاں، ہم شمالی کوریا کے بارے میں بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر چین کا بہت اثر ہے اور یا تو چین شمالی کوریا کو لے کر ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرے گا ...
درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں میں درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے جنوب میں يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں کے نت ...
درمیان ایک ملاقات کروائی۔ الوقت - متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی تاکہ واشنگٹن اور ماسكو کے تعلقات بحال ہو جائیں اور ماسكو اور تہران کے تعلقات کو محدود کیا جا سکے۔
امریکی، یورپی اور عرب حکام نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا ...