نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے
اسی طرح یمن کا شمال مغربی صوبے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا نشانہ بنا۔ اقوام متحدہ کی کوششوں اور یمن کی مستعفی حکومت کی مفاہمت کے اعلان کے بغیر یمن میں جمعرات سے جنگ بندی کا نفاذ ہونے والا تھا لیکن سعودی عرب نے دعوی کیا کہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کی جا ...
دراندازی سے مکمل طور پر نمٹنے پر بھی تاکید کی ۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں مسلسل جدوجہد اور مشکلات برداشت کرنے کی صورت میں کامیابی کو خدا کی طرف سے کیا گیا وعدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حق کے محاذ سے دشمنی، استعماری طاقتوں کا شیوہ ہے ہے لہذا اس دشمنی کے جاری رہنے پر حیرت نہیں کرنی چاہئے۔
اس م ...
دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
الباب شہر ترکی کی سرحد سے 30 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور شمالی، مغربی اور مشرقی طرف سے ترکی اور بشار اسد کے مخالف گروہوں کے محاصرے میں ہے۔
دراندازی کے واقعات اب بھی کم نہیں ہو رہے ہیں لیکن ہندوستانی فوج ان کوششوں کو ناکام کر رہی ہے۔ اگر سرحد پار سے دہشت گردانہ کاروائیوں کو فروغ دیا جاتا ہے تو فوج جوابی کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہماری فوج دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار لیکن ...
دراندازی کو آسان بنانے کے لئے واشنگٹن نے داعش کی وسیع سطح پر مدد کی۔
الدندل نے کہا کہ دیرالزور شہر پر داعش کے وسیع حملے کے ساتھ ہی، اس شہر پر میڈیا کے حملے بھی تیز ہو گئے اور کہا جا سکتا ہے کہ داعش کے دہشت گرد صرف دو گھنٹے یعنی چار بجے سے شام چھ بجے تک المقابر اور جنوب میں واقع سیمنٹ کے کارخانے پر ...
دراندازی کرنے کے لئے افغان پاسپورٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ در یں اثنا ایک میڈیا ذریعے نے بتایا ہے کہ پاکستانی شہری افغان پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دراندازی کر رکھی ہے جبکہ بحران شام کے آغاز سے ہی ترکی شام میں سرگرم دہشت گردوں کا اصل حامی رہا ہے۔
شامی حکام نے بارہا تاکید کی ہے کہ ترکی نے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے فوجی شام میں داخل کر دیئے ہیں اور انقرہ کو فوری طور پر شام سے اپنے فوجیوں کو نکال لینا چاہئے۔
دراندازی اور دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کے لئے سعودی عرب اور قطر سے ٹیکس حاصل کرنے کے درپے ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ علاقے کی بحرانی صورتحال اور علاقے میں وسیع پیمانے پر بدامنی کی وجہ سے ترکی کی سیاحتی صنعت بری طرح متاثر ہوگئی ہے اسی لئے اردوغان چاہتے ہیں کہ عرب ممالک ترکی میں عرب سرمایہ ...
دراندازی کی کوشش کرنے والی دہشت گردوں کی دو کار بموں کو گھسنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔
دوسری جانب فوج نے اسی طرح اس شہر کے شمال مغربی علاقے میں واقع شيزر گاؤں میں دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا جس کے دوران داعش کی کئی گاڑیاں اور گولہ بارود سے لدی کچھ گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔