نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اس حملے میں 22 افراد ہلاک ہوئے جن میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔ افغانستان کی وزارت صحت نے دھماکوں میں 30 افراد کی ہلاکت اور 63 سے 78 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی تھی۔
کابل پولیس سربراہ عبد الرحمن رحیمی کے مطابق، پہلے خودکش بمبار نے ...
داخلہ دینے سے انکار کر دیا جاتا ہے۔
ایئر فرانس نے بیان جاری کر کہا کہ نئی پابندی کے بارے میں ہفتے کو امریکہ کی حکومت نے مطلع کیا اور ان کے پاس امریکا جانے والے طیاروں میں مسافروں کو سوار ہونے سے روکنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
داخلہ کی گاڑیوں سے ان فوجیوں کو نا معلوم جگہ پر لے گئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان ساٹھ فوجیوں کے بحرین میں داخل ہونے سے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے کسی کو بھی تصاویر لینے سے منع کیا۔ انہوں نے بعض مسافرین کو بھی فوٹو لینے سے روک دیا تھا۔
صیہونی حکومت کے ا ...
داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ یمن سے لگی سرحدی علاقوں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 115 سے زیادہ ہے اور گزشتہ دنوں ہلاک ہونے فوجیوں کو ملا کر ان کی تعداد 122 سے زائد ہو گئی ہے۔
سعودی عرب نے امریکا اور برطانیہ کی حمایت سے یمن پر 26 مارچ 2015 سے وسیع حملوں کا آغاز کیا ہے جس کا بنیادی مقصد اس ...
داخلہ نے حال ہی میں چار خواتین سمیت کچھ افراد کی تصاویر جاری کی اور کہا کہ یہ ایک دہشت گرد گروہ ہے جسے گرفتار کیا گیا ہے۔
بحرین میں فروری 2011 سے آل خلیفہ حکومت کی آمریت کے خلاف عوام کے وسیع مظاہرے جاری ہیں۔
داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے بعد کے 12 ہفتوں میں نیوزی لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
ایسوشیٹیڈ پریس نے رپورٹ دی ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے جب جائزہ لیا کہ گزشتہ سال اتنی مدت میں کتنے امریک ...
داخلہ نے سنیچر کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ملک کی فوج نے گزشتہ ہفتے صوبہ حلب میں 11 قصبوں اور شہروں اور اسٹرٹیجک ٹیلوں اور پہاڑیوں کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
سنیچر کو ہی دہشت گردوں کا ایک گروہ حمص شہر کے الوعر علاقے سے باہر نکل گیا ہے۔
الوعر علاقے سے نکلنے کے لئے ...
داخلہ نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ علاقے میں امن اور استحکام کے قیام کے لئے مشرقی سعودی عرب کے القطيف صوبے میں کیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں اسی طرح دعوی کیا کہ العواميہ علاقے کے نوجوان، بدامنی پھیلانے اور حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا پروگرام بنا رہے تھے۔
بتایا جا رہا ہے ...