نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خواتین اور بچوں سمیت تقریبا 25 عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔ اس آپریشن میں اسی طرح ایک امریکی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے تھے۔ آپریشن کے دوران امریکا کا ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہوگیا تھا۔
امریکہ، یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا اصل حامی رہا ہے اور یہ حملے القاعدہ سے جدوجہد کے بہانے انجام دیے گئے ہیں۔
...
خواتین شامل تھیں۔ بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ ان حملوں میں داعش کے بھی 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
دوسری جانب امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے شہر دیرالزور کے مضافاتی علاقوں پر بھی بمباری کی ہے۔ اس درمیان شام سے متعلق انسانی حقوق مرکز نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ رقہ اور دیرالزور میں کرد جنگجوؤں اور ...
خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔ الوقت - انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یور ...
خواتین اور بچے شامل ہیں۔ الوقت - عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں 230 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
عراق کے ایک سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین ...
خواتین کی عصمت دری اور مظالم اور صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات کے بارے میں تحقیقات کر سکے۔
بنگلہ دیشی حکام کا اندازہ ہے کہ میانمار کے بے گھر ہونے والوں میں سے تقریبا چار لاکھ مسلمان اس ملک میں رہ رہے ہیں جن میں سے 70 ہزار پناہ گزین ابھی حال ہی میں میانمار سے بنگلہ دی ...
خواتین کو زد کوب کیا ہے۔
اسی طرح بدھ کو اسرائیلی میونسپل حکام نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے دو گھروں کو منہدم کر دیا۔
حالیہ دنوں میں مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کو تیزی کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے۔
خواتین اور بچوں کی ہے۔ ابھی تک کسی شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. پارا چنار سے زخمیوں کی منتقلی کے لیے فوج نے ہیلی کاپٹرز بھی روانہ کیے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کچھ دہشت گردوں نے بازار سے کچھ فاصلے پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد بازار میں دھماکہ ہوا۔ پارا ...
خواتین کے برقع پہننے پر پابندی ہے۔
اس کے علاوہ شین کیانگ صوبے میں مذہبی طریقے سے شادی نہیں کی جا سکتی بلکہ شادی اب صرف قانونی طریقے سے ہی ہوگی۔ ان سب باتوں کے ساتھ ہی وہاں پر حلال لفظ کا استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔
قابل ذکر ہے کہ چین کے شین کیانگ صوبے کی حکومت نے بدھ کو کئی نئے قانون منظور کئے ہیں ...