نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خاندان کی جاگیر نہیں ہے اور کوئی بھی شامی شہری ملک کا صدر بن سکتا ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ شام ان کی یا ان کے خاندان کی جاگیر نہیں ہے اور کوئی بھی شامی شہری ملک کا صدر بن سکتا ہے۔
بشار اسد نے منگل کو بیلجئیم کی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ داعش اور النصره فرنٹ کے مقابلے میں ملک کی حفا ...
خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی کے حامی مسلح گروہوں کو آگے بڑھانے کے لئے ترک فوج مقامی شہریوں کے گھروں کو منہدم کر رہی ہے اور اندھا دھند فائرنگ کر رہی ہے۔
اس تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجی الباب میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں ۔
واضح رہے کہ ترکی ...
خاندان کی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔
اپوزیشن لیڈر گینبر کا کہنا ہے کہ 21 ویں صدی میں نسل پرستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ حکمراں پارٹی نے اپنے تمام مخالفین کو دبا دیا ہے۔
خاندان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرین میں آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے سید موسوی کو اتنی زیادہ اذیتیں دی ہیں کہ کئی بار خود انہوں نے ہی ان کی موت کے خوف سے انہیں ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔
ان تمام مصیبتوں اور ایذا رسانیوں کے باوجود، سید علوی موسوی نے آل خلی ...
خاندان اور سماجی پالیسیوں کی وزیر کو اپنے ملک میں ترک نژاد لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرنے سے روک دیا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق بتول سايان کایا، ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کے طیارے کو ہالینڈ کے روٹریڈم ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہ دیئے جانے کے بعد زمینی راستے سے جرمنی ہو کر ہالینڈ پہنچی تھیں ...
خاندان کے افراد اور دوست ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اس ملک سے نکل جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی فتح کے بعد امریکی شہریوں کی دیگر ممالک کی طرف ہجرت کرنے کا مسئلہ مضحکہ خیز ہے لیکن نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے جو رپورٹ جاری کی ہے اس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ امریکی شہریوں ...
خاندانوں کے درمیان لوگوں کے تعلقات کو مزید مضبوط کر سکتا ہے۔
نئے سال کے پہلے ہی دن سے لوگوں کا ایک دوسرے کے یہاں آنے جانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ تمام خاندانوں میں یہ بات عام ہے کہ وہ سب سے پہلے خاندان کے سب سے بڑے رکن کے یہاں جاتے ہیں اور انہیں نئے سال کی مبارک باد دیتے ہیں۔ ...
خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور آیت اللہ نمر کے بیٹے عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں جوانوں کا نام محمد طاہر النمر اور مقداد محمد النمر ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔
العواميا ...
خاندان سے تھا۔
سعودی عرب کے فوجی مسلسل شیعہ اکثریتی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ باقر نمر کے خاندان کے دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم کئی بار ملک کے شہریوں کے حقوق کی پائمالی کے الزام میں سعودی عرب ...
خاندان کے چھ افراد سمیت 20 افراد کو چاقو اور ڈنڈوں سے مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک درگاہ پر ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت 20 افراد کو چاقو اور ڈنڈوں سے مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ ان افراد کو کیوں ہلاک کیا گیا۔ متعدد حکام نے واقعہ کے مختلف ...