نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کا انکشاف ہونے اور ٹرمپ کی جانب سے شہری حقوق کے سرگرم کارکن جان لیوس کی توہین کے بعد اس ہفتے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کریں گے۔
حلف برداری کی تقریب سے پہلے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی محبوبیت اپنی سب سے کم سطح پر ہے۔ سروے کے مطابق 55 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی حیثیت سے وہ ڈونلڈ ٹرمپ کا احترام نہیں کرتے۔ مذکورہ سروے میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی تاریخ میں کسی صدر کی اتنی کم محبوبیت عدیم المثال ہے۔
اسی ج ...
حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ الوقت - امریکا کی کچھ مشہور شخصیات اور ہستیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب 20 جنوری کو منعقد ہوگی ۔
یورو نیوز کی رپورٹ کے مط ...
حلف اٹھایا۔ الوقت - امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو کیپٹل ہل میں ہوئی شاندار تقریب میں امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس جان رابرٹس نے ٹرمپ کو حلف دلایا۔ امریکی روایت کے مطابق ٹرمپ نے تاریخی لنکن بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا ۔ انہوں نے اپنی ماں کی ...
حلف برداری کے بعد امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کو بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دوسرے ممالک میں امریکا کے کئی سفیروں کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ہٹائے گئے سفیروں کے مقام پر ابھی نئے سفیروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ان ممالک میں جرمنی، انگلینڈ، كینیڈ اور امریکا کے کچھ اہم اتحادی ملک شامل ہی ...
حلف برداری کے بعد، اہلیہ اور نائب صدر اور ان کی اہلیہ کے ساتھ واشنگٹن کے ایک چرچ میں منعقد دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
سنيچر کو منعقد ہونے والی دعائیہ تقریب، جارج واشنگٹن کے زمانے سے شروع ہوئی ہے جو اب تک جاری ہے۔ یہ تقریب نئے صدر کے اقتدار سنبھالنے کے پہلے دن منعقد ہوتی ہے جس میں کیتھولک اور پروٹسٹن ...
حلف برداری کی تقریب کو ٹی وی پر دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا انتظار تھا کہ وہ ایران یا جے سی پی او اے کے بارے میں کچھ کہیں گے لیکن انہوں نے اس بارے میں کچھ بھی نہیں کہا۔ انہوں نے کہا کہ اس کو میں مثبت سمجھتا ہوں۔
حلف برداری کی تقریب سے پہلے امریکا میں روس کے سفیر سرگئی کیسلیاک کے ساتھ وائٹ وائٹ ہاوس کے قومی سیکورٹی کے مشیر مائکل فلین کی ٹیلیفونی گفتگو سے متعلق رپورٹوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ 20 جنوری ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے پہلے روسی سفیر سے فلین کی ٹیلیفونی گفتگو سے یہ ...
حلف برداری کی تقریب سے کچھ دن پہلے جزیرہ شیلز میں منعقد ہوئی اور اس میں روس کو اس بات کے لئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر لے۔
ان حکام نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابو ظہبی کے شہزادے شیخ محمد بن زائد النہيان نے اسی سلسلے میں گزشتہ دسمبر میں نیویار ...
حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - شام کی فوج بدھ کے روز صوبہ حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں کی صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں سے شدید جھڑپیں ہو رہی ...