نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حاصل کر سکتا ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے اسی طرح اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف فضا کی تنقید کی اور کہا کہ سلامتی کونسل میں یہودی كالونيوں کی تعمیر پر تنقید جیسی کسی قرارداد کو دوبارہ منظور نہیں ہونے دینا چاہئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے ...
حاصل کر لیے ہیں۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے اسی طرح امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات میں توسیع کے لئے اہم اقدامات کئے جائیں گے۔
روسی صدر ولاديمير پوتين نے اس ملاقات ایران کو بہت اچھا پڑوسی اور اپنے ملک کے لئے قابل اعتماد اور مستحکم شراکت دار قرار دیا اور کہا کہ روس اور ایران کے درمی ...
حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جنرل ...
حاصل کر لیا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ صوبہ حماۃ کے صرف پانچ علاقے دہشت گردوں کے کنٹرول میں باقی بچے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از کم 2200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
شام کے فوجی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ فوج نے مل ...
حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ الوقت - ایک بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب ایران کے مبینہ خطرے سے مقابلے کے لئے ایٹم بم حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل سائنس اینڈ سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری پرو ...
حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔ پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسلامی اتحاد پر ایران کے تحفظات سے ...
حاصل کر لیا ہے اور وہ حلفايا علاقے میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شام کی فوج حلفايا شہر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی اور رضاکار فورسز نے اس شہر کی چیک پوسٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا اور اس کے بعد علاقے سے دہشت گردوں کے فرار ہونے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔
کچھ میڈیا ذرائع نے سوشل میڈیا پر یہ ...