نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جواد ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
منگل ک ...
جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ایک ایسا پڑوسی ملک قرار دیا ہے جس یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترک ...
جواد ظریف نے ایران کے خلاف ترک حکام کے حالیہ بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ترک حکام کی ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ وہ ان حالات سے اپنا دامن چھڑانے اور دوسروں کے سر یہ الزامات ڈالنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہ ...
جواد الطلیباوی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، موصل شہر سے غیری ملکی خفیہ ایجنسیوں کے ایجنٹوں اور داعش کے عناصر کو بحفاظت نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے تعلق سے کہا کہ ہمارے پاس ایسے دستاویزات اور ثبوت ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ امریکا داعش کی مدد کے ڈرامے کی کوشش کر رہا ہے۔ ...
جواد الطلیباوی نے عین خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی سرزمین پر امریکی فوجیوں کی موجودگی سے بدگمانی پیدا ہوتی ہے خاص طور پر ان کی سرگرمیوں سے پتا چلتا ہے کہ وہ عام شہریوں کی سیکورٹی کے لئے ایک شدید خطرہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن بدستور جاری رہے اور ختم نہ ...
جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او( کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔
ایران، ترکی، پاکستان، افغانستان، ترکمانستان، کرغزستا ...
جواد ظریف نے کہا کہ شورش زدہ علاقے میں ایران بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران، شروع سے ہی یمن میں جنگ بندی پر تاکید کرتا رہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لئے ایران بھرپور کوشش کرے گا تاہم بدقسمتی سے سعودی عرب کی طرح کچھ ممالک کے مفاد بدامنی اور تصادم میں ...
جواد الطليباوی نے بتایا ہے کہ امریکی طیاروں نے موصل کے بادوش علاقے میں لینڈنگ کی ہے اور اب تک وہ داعش کے 2 سرغنوں کو علاقے سے محفوظ طریقے سے نکال چکے ہیں۔
الطليباوی کا کہنا تھا کہ ڈیلٹا نامی امریکی کمانڈوز موصل میں داعش کی مدد کرنے والے بعض عرب اور مغربی ممالک کے خفیہ اہلکاروں اور فوجی حکام کو بھی ...
جواد الطليباوی نے گزشتہ رات کہا کہ امریکی فوجیوں نے البغدادی کو موصل کے مغربی علاقے سے نکال کر اس شہر کے جنوب میں 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع الحضر شہر اور القيران علاقے کے درمیان علاقے میں منتقل کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں نے یہ کام اس وقت انجام دیا جب عراق کی رضاکار ف ...
جواد ظریف نے روئٹرز خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں روس، ضرورت پڑنے پر کبھی کبھی ایران کے فوجی اڈوں کو استعمال کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران میں روس کا کوئی فوجی ٹھکانہ نہیں ہے اسی لیے ضرورت پڑنے پر ہی روس، ایران ...