نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنگی طیاروں اور توپخانوں سے حملے کئے جس میں150 دہشت گرد مارے گئے۔
اس فوجی ذریعے کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں سیکڑوں دہشت گرد زخمی بھی ہوئے جبکہ دہشت گردوں کی تین کار بم اور سات خود کش حملہ آوروں کو فوج کے ٹھکانے کے قریب پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔
فوجی ذریعے کا کہنا ...
مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیر عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔
روئٹرز نے امریکی بحریہ کی کمان کے ...
جنگی طیاروں نے 16 مارچ کو یہ حملہ کیا تھا۔
مقامی ذرائع اور سیکورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ جس وقت امریکی اتحاد نے یہ حملہ کیا اسی وقت ان گھروں کے قریب دھماکہ خیز مواد سے لدے ہوئے ایک ٹرک میں شدید دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے اتنی وسیع سطح پر تباہی ہوئی ہے۔
جنگی طیاروں کے حملوں میں عام طور پر عام شہری ہی مارے جا رہے ہیں۔ الوقت - اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں عام طور پر عام شہری ہی مارے جا رہے ہیں اور ہر ماہ کم سے کم سو یمنی شہری جاں بحق ہو رہے ہیں۔
سبا نیٹ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متح ...
جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
سعودی عرب نے امریکہ اور بعض مغربی اور عرب ممالک کی حمایت سے یمن کے معزول صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے کے بہانے 26 مارچ 2015 سے یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف حملہ شروع کیا ہے جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
اسی ...
جنگی طیاروں نے مشرقی دمشق کے جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔ الوقت - شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے مشرقی دمشق کے جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عما ...
جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خان شیخون شہر پر حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیاروں کو شام اور روس سے متعلق بتایا تھا۔
دہشت گردوں نے اسی طرح دعوی کیا کہ ان حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 200 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ ...
جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے ...
جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان شیخون نامی علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ کیمیائی حملہ شام کے صدر بشار اسد کے حکم پر کیا گیا تھا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب شام نے ہر قسم کے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے ...