نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تنصیبات کو نشانہ بنایا اور عام شہریوں کو بچانے کے لئے کوئی ضروری اقدامات نہیں کئے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے تحریک انصار اللہ اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے فوجیوں اینٹی ٹینک میزائل سے مسلح کرنے کے بارے کئے گئے دعوؤں کے برخلاف کمیٹی کے ماہرین کو اس کے متعلق کوئی ثبوت ...
تنصیبات کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ 180 ارب ڈالر کا ہے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے امریکا کی نئی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے اور سعودی عرب کی فوجی، اسلحہ جاتی اور خفیہ امداد بند کرے۔
تنصیبات کے نزدیک انجام پایا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق، جس میزائل کا تجربہ کیا گیا وہ متوسط فاصلے کی تھی اور دھماکے سے پہلے میزائل نے تقریبا ہزار کیلومیٹر کا فاصلہ طے گیا۔ فاکس نیوز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ میزائل کا نام خرمشہر ہے۔
مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے ان خبروں کے شائع ہونے کے بعد مغربی حکام ...
تنصیبات کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ مصر اور شام کے مشترکہ اسٹرٹیجک تعلقات اور مصر کی جانب سے عرب لیگ کی سربراہی کے زمانے میں شام اور مصر نے جو جدوجہد کی ہے وہ اس بات کا مطالبہ کرتی ہے کہ یہ ملک شام کے امور میں مثبت مداخلت کرے کیونکہ عرب لیگ کے کردار کے نہ ہونے خاص طور ...
تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم لگانے کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر عراقی حکومت اور كركوک کے تركمن قبائل نے سخت اعتراض کیا تھا۔