نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تدمر شہر پر داعش کا قبضہ، امریکا کی سربراہی میں داعش مخالف اتحاد اور روس نیز شام کی فوج کے درمیان ہماہنگی نہ ہونے کا نتیجہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے شام کے مسئلے میں ہمیشہ سے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
روس کے صدر نے کہا کہ ترکی کے صدر سے ہونے والی سمجھوتے کی بنیاد پر طے یہ ہے کہ ...
تدمر پر حملہ کر دیا۔ تدمر پر داعش کے حملے اتفاق کا نام دیا جا رہا ہے لیکن یہ پوری ایک منظم اور سوچی سمجھی کاروائی تھی۔
5- اسٹرٹیجی لحاظ سے حلب پر شامی فوج کا قبضہ بحران شام میں بہت بڑی تبدیلی تصور کی جا رہی ہے۔ حلب پر آزادی سے پہلے تک امریکا ہمیشہ سے شام میں براہ راست فوج مداخلت، ڈرانے اور دھماکے ک ...
تدمر، مشرقی حمص کے سخنہ اور موصل کے تل صفوک علاقوں سے اپنے جنگجؤوں کو دیر الزور کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش نے دیر الزور پر قبضے کے لئے سب سے پہلے تدمر میں موجود اپنے 700 اہم جنگجوؤں کو گزشتہ ہفتے دیر الزور پہنچا دیا ہے۔
اس سیکورٹی اہلکار کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نام ن ...
تدمر اور دورہ اور سخنہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
شام کی فوج نے حمص کے ٹيفور ہوائی اڈے سے داعش کے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔
تدمر کے علاقے میں داعش کے بڑھتے قدموں کو روک دیا ہے۔ ان علاقوں پر ملک کی فوج اور علاقائی اتحادیوں کے قبضے سے داعش کے مالی ذرائع پر بھی روک لگ گئی اور غیر ملکیوں کے داعش کی صفوف میں شامل ہونے کا سلسلہ بھی کسی حد تک رک گیا۔
ان حالات نے داعش کے حالات کو کسی حد تک تبدیل کرکے رکھ دیا اور یہ گروہ ...
تدمر شہر کے قلعے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی۔ الوقت - شام کی فوج بدھ کو صوبہ حمص کے تدمر شہر کے قلعے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج اسی طرح روس کے جنگی طیاروں کی مدد سے مغربی شام کے صوبہ حمص کے شہر تدمر شہر م ...
تدمر کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے شہر میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - شامی فوجی قدیمی اور تاریخی شہر پالميرا یا تدمر کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے شہر میں داخل ہو گئی ہے۔
شامی فوج کی پیشرفت سے گھبرا کر داعش کے دہشت گرد ایک بار پھر اس قدیمی اور تا ...
تدمر یا پالمیرا کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد کرا لیا گیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ تاریخی شہر تدمر یا پالمیرا کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد کرا لیا گیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پالميرا شہر پر کنٹرول روس کے فضائ ...
تدمر علاقے کے نواحی علاقوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دیئے ہیں ۔ شام کی فوج نے جمعرات کو باضابطہ تدمر کی آزادی کا اعلان کیا تھا۔
دوسری جانب اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ روسی فوج کے آپریشنل كمانڈ کے سربراہ سرگئی روڈسكوئی نے کہا ہے کہ دس ہزار شامی پناہ گزین، دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد ...
تدمر کے راستے میں ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا اور جیسے ہی طیاروں کا شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم سے سامنا ہوا، سسٹم نے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا جس کے بعد باقی طیارے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک جنگی طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرا حملے کا شکار ہوا لیکن فرار ہونے م ...