:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام میں اگلا قدم پورے ملک میں جنگ بندی کا نفاذ ہے : پوتین

Friday 16 December 2016
شام میں اگلا قدم پورے ملک میں جنگ بندی کا نفاذ ہے : پوتین

الوقت - روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ حلب کی آزادی کے بعد شام میں اگلا قدم، پورے شام میں جنگ بندی کا قیام ہے۔

پوتین نے شینزو آبے کے ساتھ  مشترکہ پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شام کے پالمیرا یا تدمر شہر پر داعش کا قبضہ، امریکا کی سربراہی میں داعش مخالف اتحاد اور روس نیز شام کی فوج کے درمیان ہماہنگی نہ ہونے کا نتیجہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے شام کے مسئلے میں ہمیشہ سے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔  

روس کے صدر نے کہا کہ ترکی کے صدر سے ہونے والی سمجھوتے  کی بنیاد پر طے یہ ہے کہ تمام مسلح افراد اپنے ہتھیار فوج کے حوالے کرکے آبادی والے علاقوں سے باہر نکلیں اور شام کے شہری اپنے شہروں اور گھروں کو واپس آئیں اور پھر سے پرامن زندگی بسر کریں۔

انہوں نے تاکید کی کہ شام میں اگلا مرحلہ، پورے ملک میں جنگ بندی کا نفاذ ہے اور ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر شام کے تمام سیاسی گروہ، قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں جمع ہوں گےاور مشترک راہ حل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

پوتین نے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ہوئے معاہدے ہوا ہے کہ وہ شام میں بر سر پیکار فریقوں کے درمیان مذاکرات شروع کرنے کے لئے منصوبہ پیش کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے مؤثر مقابلے کے لئے ضروری ہے کہ تمام کوششیں ہماہنگ ہوں۔

ٹیگ :

روس ولادیمیرپوتین ٹوکیو جاپان وزیر اعظم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے