نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بغداد میں دفاعی اور فوجی صنعت کی چھٹی بین الاقوامی نمائش میں کہا کہ داعش سے جنگ میں عراق، ایران کے جدید ترین ہتھیاروں اور اسلحہ جات سے واقف ہوا۔ الوقت - عراق کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بغداد میں دفاعی اور فوجی صنعت کی چھٹی بین الاقوامی نمائش میں کہا کہ داعش سے جنگ میں عراق، ایران کے جدید تری ...
بغداد اور دمشق کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ عراق کسی بھی ملک کے داخلی امور میں مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ کے لئے بغداد اور دمشق کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
ابراہیم جعفری نے منگل کی شام قاہرہ میں عرب لیگ کے وز ...
بغداد کے سخت اعتراضات کے باوجود اپنے فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکلا ہے۔ ترکی نے اسی طرح مسلمانوں کے قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ کرنے والی صیہونی حکومت سے بھی رشتے بحال کر لیے ہیں جس کی ترک عوام کے ساتھ ہی دیگر مسلم ممالک کے افراد، تنظیموں اور سیاست دانوں نے تنقید کی ہے۔
بغداد کے جنوب میں ہوئے بم دھماکے میں 23 افراد جاں بحق اور کئی درجن زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ہوئے بم دھماکے میں 23 افراد جاں بحق اور کئی درجن زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت سے موصولہ خبروں کے مطابق پیر کو بغداد کے جنوب میں واقع حی العامل نامی علاقے میں ایک بم دھ ...
بغداد سے بادوش ہائی وے کے سیکڑوں کلومیٹر کے راستے پر کنٹرول کر لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مناسب وقت پر موصل میں موجود دہشت گردوں کے خلاف وسیع کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ عراق کے شمالی صوبے نینوا کے موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر شروع ہوئی ہے اور اس ...
بغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ الوقت - ایسی حالت میں کہ شمالی موصل کے بازار میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے فائر کئے گئے مارٹر گولے کے حملے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، موصل آپریشن کے کمانڈر نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظا ...
بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق دھم ...
بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کی صورتحال میں ایران کے مثبت کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔
روئٹرز کی جمعے کی رپورٹ کے ...
بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - عراقی پولیس کے ایک ذریعے نے بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذری ...