نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بشار اسد کی قانونی حکومت کی سرنگونی کے لئے وسیع پیمانے پر حملے شروع کئے۔
شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے دوران اب تک لاکھوں لوگ ہلاک جبکہ دسیوں لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
بشار اسد کی قانونی حکومت کی سرنگونی کے لئے وسیع پیمانے پر حملے شروع کئے۔
شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے دوران اب تک لاکھوں لوگ ہلاک جبکہ دسیوں لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
بشار اسد کے مخالفین کی بھرپور حمایت کرکے شام کے حالات میں اسرائیل اس وقت سب سے اہم کھلاڑی کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ اس جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی سرحد سے لگے ملک کی سب سے مضبوط فوج بھی کمزور ہو گئی اور اس ملک کا ماضی کا بنیاد ڈھانچہ تقریبا تباہ ہو گیا ہے۔ موجودہ وقت میں شام امن مذاکرات جاری ہیں ...
بشار اسد نے یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کی نائب سربراہ سے ملاقات کی۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کی نائب سربراہ سے ملاقات کی۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے خاوير كوسو کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ را ...
بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شام کا حامی ملک ہے لیکن مغربی ممالک نے ابھی تک صرف دہشت گردی کی حمایت کی ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شام کا حامی ملک ہے لیکن مغربی ممالک نے ابھی تک صرف دہشت گردی کی حمایت کی ہے اور کبھی بھی انہوں نے شام میں ...
بشار اسد نے کہا کہ شام کا بحران، دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی راستوں سے حل کیا جا سکتا ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ شام کا بحران، دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی راستوں سے حل کیا جا سکتا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے روسی اور یورپی پارلیمنٹ کے وفود سے ملاق ...
بشار جعفری نے جمعے کو جنیوا مذاکرات کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر کہا کہ یہ کوئی نیا اور تعجب خیز موضوع نہیں ہے کیونکہ فریق مقابل دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صرف یہ چاہتے ہیں کہ شام کی چابی ان کے حوا ...
بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو روکنا امریک ...