نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار فائنینشل ٹائمز نے بدھ کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کی وجہ سے اب اس گروہ کے رکن یمن کی جانب فرار ہو رہے ہیں تاکہ گروہی شکل میں زیادہ سرگرمیاں انجام دے سکیں۔
فائنینشل ٹائمز نے لکھا کہ شام اور عراق سے فرار ہونے والے داعش کے ...
برطانیہ میں واقع نام نہاد مانیٹرنگ گروپ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گرد اس علاقے سے فرار ہو چکے ہیں لیکن خود کش حملہ آور اب بھی شہر میں چھپے ہو سکتے ہے۔
یونیسکو کے مطابق، پالميرا میں آثار قدیمہ اور تاریخی ورثے ہیں جو تاریخ اور ثقافت کے لحاظ سے کافی اہمیت کے حامل ہیں، ...
برطانیہ اور ناروے کی جنگ بیڑے بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فوجی مشقیں، 9 دنوں تک جاری رہیں گی جس کی قیادت ناروے کے وزیر دفاع کریں گے۔
در ایں اثنا روس نے اپنی سرحد کے قریب نیٹو کی فوجی مشقوں کو اشتعال انگیز قدم قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ، طویل عرصے سے نیٹو کے ذری ...
برطانیہ ایک بار پھر میدان میں آ گیا ہے، اس کی ایک قدیمی خواہش ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ساز باز کر رہا ہے، اسی کو ہم نئی دھمکی کا نام دیتے ہیں۔
برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تمباکو نوشی سے بینائی کا خاتمہ بھی ہو سکتا ہے۔ الوقت - تمباکو نوشی کا شوق رکھنے والے افراد ہوشیار ہو جائیں، تمباکو نوشی سے جہاں پھیپھڑوں کے امراض جیسے کینسر یا دیگر بیماریوں کا خطرہ پیدا ہوتا ہے وہیں یہ عادت بینائی کی کمزوری کا بھی سبب بنتی ہے۔
...
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کی ر ...
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ الوقت - برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ 40 افراد ...
برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
اس ادارے کی علاقائی ن ...
برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔
گارڈین اخبار نے ...