نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برسلز کے براہ راست کنٹرول میں نہ رہے لیکن گزشتہ پانچ سال میں یورپی یونین میں یہ بحث عام ہوگئی ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین میں رہنا چاہئے یا یورپی یونین سے نکل جانا چاہئے، یہ مسئلہ یورپی یونین میں ایک چیلنج میں تبدیل ہوچکا ہے۔ بحران اقتصادی، بےروزگاری اور پناہ گزینوں کی لہر، وہ مسائل ہیں جن کی وجہ س ...
برسلز اور پیرس جیسے حملے بڑھیں گے، 74 فیصد لوگوں کا خیال تھا کہ ان کی سیاست منفی سوچ والی ہے۔ 71 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ کا سیاسی نقطہ نظرعالمی معیشت کے لئے نقصان دہ ہے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ نے عالمی سلامتی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا مشورہ دیا تھ ...
برسلز میں ہوئے دو دھماکوں کے تین ماہ کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق جن افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ان پر آنے والے دنوں میں دہشت گردانہ سازش کا کا شبہ ہے۔ یہ 12 افراد ان 40 افراد میں شامل ہیں جن سے شک کی بنیاد پرتحقیقات کی گئی تھی۔ ان لوگوں کو برسلز کے نواحی علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔
...
برسلز میں ہونے والے مذاکرات سے پہلے طالبان نے افغانستان کے اہم شہروں میں اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں اور یہ حملے حالیہ دنوں میں اتنے زیادہ تیز ہو گئے ہیں کہ فراہ، لشکرگاہ اور قندوز شہروں کے لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ گزشتہ مہینے افغانستان کی حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو افغا ...
برسلز کا دورہ کیا۔ گزشتہ تین مہینے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے بعد کسی سعودی اعلی عہدیدار کا برسلز یہ دوسرا مسلسل دورہ تھا۔ سعودی عرب کے تعلقات کا یہ نیا دورہ، ملک کے دانشوروں کو تنہائی سے نکالنے کے لئے یورپی یونین کے اراکان سے تعلقات استوار کرنے کے تناظر میں تھا۔ ایران کے ساتھ ...
برسلز کی شام میں دہشت گرد کارروائیوں کی مذمت کرنے سے گریز کرنے پر مذمت کی ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ کچھ مغربی ممالک، شام میں دہشت گردوں اور ان کے اتحادیوں کی کارروائیوں کا جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
شام کی وزارت خارجہ نے اسی طرح کہا کہ ان ممالک نے شام کے حلب شہر میں انسانی امداد پہنچانے ا ...
برسلز میں منعقد ہوگا۔ مشرقی یوکرین کے بحران کے بعد سے روس اور نیٹو کے درمیان تعلقات کی کشیدگی کے بعد پہلا اجلاس 20 اپریل کو منعقد ہوا تھا لیکن زیادہ نتیجہ خیز نہیں رہا۔ اسی طرح نیٹو اور روس کی کونسل کا دوسرا اجلاس 13 جولائی کو برسلز میں منعقد ہوا تھا۔
اسٹولٹنبرگ نے بحران شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ...
برسلز اجلاس میں افغانستان کی 3.5 ارب ڈالر کی امداد پر تبادلہ خیال کیا اور یہ رقم افغانستان کے لئے کافی ہے۔ اس بنا پر اس ملک کی حکومت کو اس بات کی اجازت دی جانی چاہئے کہ وہ اس امداد سے فائدہ اٹھائے اور فوجی ساز و سامان کو پورا کرنا اس ملک کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
افغانستان کے حالات پر نظر ڈا ...
برسلز میں نیٹو کے موقع پر مصر، اردن، بحرین، کویت، مراکش اور ٹیونس سمیت کچھ عرب ممالک کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت آحارونوت نے رپورٹ دی ہے کہ گولان نے ترکی کی فوج کے سربراہ حلوصی آکار سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے بھی عرب فوج کے سربراہوں اور ...