نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بحرین اور یمن میں ایران کے ساتھ مقابلےکے زیادہ تر محاذ پر اپنے حامی فوجیوں کو کمزور دیکھ رہا ہے۔ اسی لئے سعودی عرب کی کوشش ہے کہ وہ علاقے میں ایران سے اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لئے سیاسی اور سفارتی محاذ پر ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرکے اپنی شکست کو فتح میں تبدیل کرنے کی کوشش میں ہے۔
ایرانوف ...
بحرینی سیکورٹی فورسز نے جمعے کو الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - بحرینی سیکورٹی فورسز نے جمعے کو الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورسز نے آٹھ ماہ سے ا ...
بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس ا ...
بحرین کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بارے میں بحرینی حکام کے دعوؤں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بارے میں بحرینی حکام کے دعوؤں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔
بحرین میں دہشت گردانہ جرائم کے معاملا ...
بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت ...
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عا ...
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔ الوقت - بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
بحرین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کی الجو سینٹرل جیل میں محمد سہوان نامی قیدی کو شہید کر دیا گیا ہے۔
2017 کے آغاز میں جب سے 10 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوئے ہیں، آل خلیفہ کی ...
بحرینی میڈیا نے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - بحرینی میڈیا نے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ یہ نوجوان فروری کے مہینے میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپو ...
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔ الوقت - بحرینی عوام نے ملک کی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے سنائے گئے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوان مصطفی حمدان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ ک ...
بحرینی شہریوں نے اپنے ملک کے دو نوجوانوں کو بے بنیاد الزام میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔ الوقت - بحرینی شہریوں نے اپنے ملک کے دو نوجوانوں کو بے بنیاد الزام میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق بڑی تعداد میں بحرین کے شہریوں نے عدالت کے اس ...