نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بارڈرز نے منگل کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن میں اس کے ایک استپتال پر حملے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔ الوقت - ڈاكٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے منگل کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن میں اس کے ایک استپتال پر حملے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔
ایم ایس ایف نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہ ...
بارڈر فائرنگ کی ہی طرح تھا اور ماضی میں بھی بالکل ایسا ہی ہوتا رہا ہے تو اس بار انہوں نے ایسا کیا مختلف کیا جس کی بنیاد پر اسے سرجیکل اسٹرائیک کہا جائے۔
پاکستان کے ریٹائرڈ ایئرمارشل شہزاد چودھری نے کہا کہ سرجیکل اسٹرائیک اچانک ہوتا ہے اور یہ انتہائی مہارت کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ سرجیکل اسٹرائیک اس وقت ...
بارڈر کے اسپتال پر حملہ کر دیا جس میں 42 افراد جاں بحق ہوئے۔
صرف زمین پر قبضے کا مسئلہ ہے؟
حالیہ دو دنوں سے شائع ہونے والی خبروں کی بنیاد پر طالبان نے قندوز پر تازے حملے کے ساتھ ہی اس شہر میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی اہمیت شاید طویل مدت میں موجودہ حالات سے زیادہ ہو۔ اسی تناظر میں افغ ...
بارڈر سکیورٹی گرڈ تشکیل دینے کی تجویز پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک نیا خیال ہے، ہم تمام اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز لینے کے بعد گائیڈ لائنز طے کریں گے۔
راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ حکومت نے پاکستان سے ملنے والے پنجاب کے 6 اضلاع میں لوگوں کو واپسی کی اجازت دے دی ہے جن کو کشیدگی کی وجہ سے گھر بار چھوڑ ...
سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں 3000 زائرین پھنسے ہوئے ہیں۔ الوقت - سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں 3000 زائرین پھنسے ہوئے ہیں۔
موصولہ خبروں سے مطابق، ایران سے ملی پاکستان کی سرحد پر یہ زائرین گزشتہ تین روز سے بے یار و ...
بارڈر سیکورٹی فورس 9 اکتوبر سے روہنگیا مسلمانوں کو اجتماعی طور پر سزائیں دے رہے ہیں۔
9 اکتوبر کو مغربی ریاست راخين کے مونگدا قصبے میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ میانمار کے سیکورٹی فورس، مردوں کو ہلاک کر رہے ہیں، ...
بارڈر سیکورٹی فورس کے 6 فوجیوں کو ہلاک کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
یمنی فوجیوں نے اسی طرح عسیر صوبے میں علب پاس کے قریب واقع الحضار چھاؤنی پر حملہ کرکے ایک سعودی ٹینک کو تباہ کر دیا جس میں 3 سعودی فوجی مارے گئے۔
یمن کی رضاکار فورس اور فوج نے اسی طرح زلزال -1 نامی بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے صوبہ ن ...
بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران - عراق بارڈر سیکورٹی فورسز کی تعاون کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک کے کوسٹ گارڈ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کی اطلاع دی اور کہا کہ یہ فوجی مشقیں مستقبل میں خلیج فارس کے دو یا تین ممالک کے ساتھ منعقد کی جائے گی جن کی سرحدیں ایران سے ملتی ہے۔
ایران کے ب ...
بارڈر سیکورٹی فورس پر حملہ کرنے والے مشتبہ افراد کے خلاف صرف کاروائی کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو میانمار کی فوج متعدد طریقے سے پریشان کر رہی ہے۔ ميمار چھوڑ کر جانے والے مسلمانوں نے سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری، قتل و غارت اور لوٹ مار کا ...
بارڈر فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ الوقت - پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان- افغانستان بارڈر فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحد کھولنے کا فیصلہ نیک نیتی اور جذبہ خیرسگالی کے طور پر کیا جارہا ہے۔ بیان میں کہا ...