:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار
تجزیہ

داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار

Wednesday 22 April 2015
الوقت - امریکہ کے توسط سے داعش کے خلاف اتحاد کے ابتدائی دور میں هی سعودی عرب نے اپنی موجودگی کو اس اتحاد میں پائیدار قرار دیا کہ داعش کے دہشت گرد سلفی اور وہابی ایڈیالوجی (نظریات) کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ، اپنے آپ کو اس ملک کی حکومت اور ریاض کے دوستوں میں تصور کرتے ہیں ۔ جیسا کہ ’’میشائیل تھمن ‘‘ ...
alwaght.net
امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ
تجزیہ

امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ

Thursday 7 May 2015 ،
باراک اوباما بھی امریکہ میں نسل پرستی کی موجودگی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگے ان کا کہنا ہے امریکہ میں ایک بھی سیاہ فام ایسا نہیں جس کو اس ملک میں ایک مجر م کے طور پر نہ دیکھا جاتا ہو۔  
alwaght.net
بارزاني كا دورہ امريكہ اور اسكے اہداف
تجزیہ

بارزاني كا دورہ امريكہ اور اسكے اہداف

Tuesday 12 May 2015 ،
كردستان عراق اور ڈيموكريٹك الائنس كے سربراہ مسعود بارزاني نے دو مئي كو ايك وفد كے ہمراہ امريكہ كا سات دن كا دورہ شروع كيا تھا۔ يہ دورہ ايسے وقت شروع ہوا تھا جب امريكي كانگريس ميں عراق كے اھل سنت اور كردوں كو براہ راست طريقے سے يعني مركزي حكومت كي اجازت كے بغير مسلح كرنے كا بل پيش كيا گيا تھا۔ بارز ...
alwaght.net
ایک اور زلت آمیز کیمپ ڈیوڈ معاہدہ
تجزیہ

ایک اور زلت آمیز کیمپ ڈیوڈ معاہدہ

Wednesday 13 May 2015 ،
باراک اوباما سے ملاقات کے منتظر ہیں۔سینتیس سال پہلے بھی اسی مقام پر غاصب اسرائیل اور مصر کے درمیان ایک شرمناک معاہدہ ہواتھا۔چودہ ستمبر 2015 اور 17مئی 1987 میں ہونے والی ان دونوں ملاقاتوں میں بظاہر کافی فرق ہے البتہ ان دونوں ملاقاتوں کو انجام دینے میں امریکہ کا بنیادی کردار ہے الوقت ـ عرب اور علاقے ...
alwaght.net
عرب سربراہوں كے ساتھ اوباما كي نشست
تجزیہ

عرب سربراہوں كے ساتھ اوباما كي نشست

Tuesday 19 May 2015 ،
الوقت- يہ كہا جاسكتا ہے كہ اب صرف نيتن ياھو كي دائيں بازو كي حكومت ہي ہے جو ايران كے ساتھ پانچ جمع ايك گروپ كے مجوزہ ايٹمي معاہدے كي مخالف رہ گئي ہے۔ خليج فارس ميں ايران كے عرب ہمسايہ ملكوں نے امريكہ سے سكيورٹي ضمانتيں لينے كے بعد يہ ثابت كرديا ہے كہ صيہوني حكومت عملي طور سے گوشہ نشين ہوچكي ہے۔ ال ...
alwaght.net
يوكرين كا بحران اور مستقبل ميں امريكہ اور روس كا تعاون
تجزیہ

يوكرين كا بحران اور مستقبل ميں امريكہ اور روس كا تعاون

Monday 1 June 2015 ،
امريكہ اور روس اپني شديد رقابت كے باوجود بہت سے شعبوں ميں آپس ميں تعاون كرنے كے محتاج ہيں- اسي وجہ سے يہ لگتا ہےكہ ٹيكٹيكل تعاون اور محدود تنازعات كا سناريو امريكہ اور روس كے تعلقات ميں ممكن نظر آتا ہے-   ان دنوں امريكہ اور روس كے تعلقات نہايت كشيدہ  ہوگئے ہيں، بلكہ يہ بھي كہا جاسكتا ہےكہ دونوں م ...
alwaght.net
امريكي كي جانب سے بل پر دستخط، فون كي ريكارڈنگ ممنوع
خبر

امريكي كي جانب سے بل پر دستخط، فون كي ريكارڈنگ ممنوع

Wednesday 3 June 2015 ،
الوقت - امريكي صدرباراك اوباما نے نيشنل سيكيورٹي ايجنسي كي جانب سے جاسوسي اور نگراني كے ترميم شدہ قوانين كے بل پر دستخط كرديئے ہيں جس كے تحت اب امريكيوں كے فون ريكارڈ نہيں ہوں گے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق باراك اوباما نے سينيٹ كي حتمي منظوري كے بعد كل شام اس ترميم شدہ بل پر دستخط كيے جس كے تحت نيشنل ...
alwaght.net
امریکی اسٹریٹجی
تجزیہ

امریکی اسٹریٹجی

Thursday 11 June 2015 ،
باراک اوباما نے تاکید کے ساتھ کہا کہ امریکہ کے پاس اس وقت داعش کے زیر قبضہ عراقی علاقوں کو آزاد کرانے کے لئے بغداد حکومت کی مدد کے لئے کوئی اسٹریٹیجی نہیں ہے الوقت- امریکہ کے عالمی سامراج ہونے میں کوئی شک نہیں اور اس وقت دنیا میں جوکچھ ہورہا ہے امریکہ اور اس کا بغل بچہ اسرائیل اس میں بلواسطہ یا بلا ...
alwaght.net
امریکی صدر کا اعتراف
خبر

امریکی صدر کا اعتراف

Sunday 21 June 2015 ،
باراک اوباما کے اس اعتراف سے امریکی معاشرے کی صحیح عکاسی ہورہی ہے کہ دنیا بھر کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا درس دینے والا ملک اندر سے کتنے تضادات کا شکار ہے۔
alwaght.net
بے چارے امریکی
خبر

بے چارے امریکی

Monday 29 June 2015 ،
باراک اوباما کی پالیسیوں کے مخالف ہیں- دریں اثنا گیلپ کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف اٹھا‏ئیس فیصد شہری اپنے ملک کی اقتصادی حالت سے راضی ہیں-قابل زکر ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی اقتصاد کا یہ حال ہے کہ اسکے شہری کروڑوں کی تعداد میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہے ہیں دوسری طرف انکے اعلی حکام کی جنگ پس ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے