نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انٹرویو کرنا ہے۔ ٹرمپ اور ان کی بیوی میلانيا جب فلوریڈا پہنچے تو ان کے ہزاروں حامیوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔
نومبر میں ہوئے انتخابات میں ٹرمپ یہاں فاتح رہے تھے تاہم ان کی مخالفت کرنے والے مظاہرین بھی ان کے قافلے کے راستے میں موجود تھے۔ اپنی تقریر میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکیوں سے بغیر جھوٹ ...
پاکستان کا فوج کا دعوی ہے کہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم جماعت الاحرار کے عناصر افغانستان میں روپوش ہیں۔ الوقت - مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی درگاہ شریف پر ہونے والی دہشت گرادانہ حملے نے غیر متوقع طور پر اسلام آباد اور کابل کے تعلقات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اس دشت گرادانہ حملے کے دو د ...
انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ امریکا سے ہمارے تعلقات میں مزید توسیع ہوگي۔ ميونخ میں ہوئی سیکورٹی كانفرنس میں دنیا بھر کے لیڈروں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی تنقید کی لیکن سعودی وزیر خارجہ نے ان کی تعریف کی۔ جبیر نے کہا کہ مجھے کوئی خوف نہیں ہے، بلکہ میں بہت پر امید ہوں کیونک ...
انٹرویو میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں ایران کی پالیسیوں کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ایران علاقے کا ایک فیصلہ کن کھلاڑی ہے اور جو فریق ناکام رہے ہیں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تناظر میں شور مچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فریق کون ہیں؟ یہ وہی ہیں ج ...
انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ جب سے ٹرمپ نے اقتدار سنبھالا ہے وزارت خارجہ میں بحران کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ ٹرمپ نے وزارت خارجہ کے مالی ذرائع کو بہت محدود کر دیا ہے۔
امریکی صدر کے اسٹرٹیجک امور کے مشیر اسٹیفن بینن نے بھی کہا ہے کہ وہ اور ٹرمپ انتظامیہ، موجودہ ڈھانچے کو منہدم کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی ...
انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
...
انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے راحیل شریف کے نام پر اتفاق، پاکستانی عوام کی خواہش کے خلاف ہے اور اس قوم کی توہین ہے۔
انہوں نے عراق، شام اور یمن میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں سعودی عرب کے کردار کی جانب اشارہ کی ...
انٹرویو میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے علاقے میں امن کے لئے ہر طرح کے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ثالثی کے بارے میں ابھی تک پاکستان یا ہندوستان کی جانب سے ان سے باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران علاقے کا ایک اہم اور ...
انٹرویو میں یہ تبصرہ کیا ہے۔
اتوار کو ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ ملاقات میں وہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر جنپنگ کا بہت احترام کرتے ہیں اور چین کا بھی بہت احترام کرتے ہیں۔
اگرچہ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ...
انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان کا بہت ...