نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
القطیف کے مضافات میں واقع شہر سیہات میں حسینیہ حیدریہ اور مسجد امام حسین (ع) میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسیز نے ایک مسلح شخص کو، جس نے مشرقی سعودی عرب کی ایک امامبارگاہ میں حملہ کیا تھا، ہلاک کردیا ہے- ...
القطیف اور الاحسا علاقوں کے سعودی شیعوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عوامی احتجاج کا سلسلہ پرامن ہونے کے باوجود سعودی پولیس نے حالیہ دنوں میں مظاہرین پر مسلحانہ حملے کئے ہیں جن میں کم سے کم ایک شخص شہید ہوا ہے۔ العوامیہ شہر میں فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
مجاہد سعودی عالم دین ...
القطیف کے دو جوانوں اغوا کر لیا۔ الوقت - سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے مشرقی علاقے القطیف کے دو جوانوں اغوا کر لیا۔
العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے اس علاقے کے دو نوجوانوں کا اغوا کر لیا۔ مقامی ...
القطیف کے معتدل شہریوں حتی ایران اور عراق یا ہر اس ملک سے جہاں شیعہ موجود ہيں، سے مذاکرات کی کوشش کی جار رہی تاکہ ان سے گفتگو کی جائے اور بقول ان کے حقیقت سے ان کو روشناس کرایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء سے گفتگو کے مسئلے کا بہت زیادہ خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
شیخ عبد ...
القطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد میں تین خودکش دھماکوں کی اطلاع ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شہر القطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد میں تین خودکش دھماکوں کی اطلاع ہے۔
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے میں واقع ایک مسجد کے باہر خود حملہ آور دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لی ...
القطیف علاقے کے تاروت القدیم علاقے کے پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
اس رپورٹ کی بنیاد پر اس سیکورٹی اہلکار پر اس وقت فائرنگ کی گئی وجب وہ پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابھی تک حملہ آور کی شناخت نہیں ...