نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الدراز علاقے میں واقع آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر چار ماہ سے دھرنے پر ہیں ۔
بحرینی حکومت نے ملک میں سرگرم انسانی حقوق کے کارکنوں اور مذہب رہنماؤں کی سرکوبی کا عمل شدید کر دیا ہے۔ بحرین میں 14 فروری 2011 سے ملک میں جمہوریت کے قیام کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
الدراز علاقے میں شیخ علی سلمان کی حمایت میں مظاہرہ کئے تھے۔ شیخ علی سلمان کو 2014 میں تقاریر کے دوران ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔
بحرینی حکومت نے جون 2015 کو شیخ علی سلمان پر وزارت داخلہ کی توہین کرنے اور ملک کے نظام میں تبدیلی اور آئین کی خلاف ورزی کے ل ...
الدراز کے علاقے کے الفداء اسکوائر پر واقع شیخ عیسی قاسم کے گھر کے قریب دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔ الوقت - بحرینی سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح الدراز کے علاقے کے الفداء اسکوائر پر واقع شیخ عیسی قاسم کے گھر کے قریب دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر حملہ کر دیا اور شیخ عیسی کے گھر میں داخل ہو گئے۔
...
الدراز علاقے کا محاصرہ، صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے محاصرے کی طرح ہے۔ الوقت - بحرینی حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ الدراز علاقے کا محاصرہ، صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کے محاصرے کی طرح ہے۔
غیر ملکوں میں رہنے والے بحرینی حکومت کے مخالفین نے ایک بیان میں محاصرے کا شکار الدراز علاقے کے عوام سے ...
الدراز سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے جہاں شیخ عیسی قاسم کا گھر واقع ہے۔
مظاہرین نے زور دے کر کہا کہ وہ کسی بھی صورت میں اپنے دینی رہنما کو آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں گرفتار نہیں ہونے دیں گے۔
شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھے ہوئے مظاہرین نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کو شیخ عیسی قا ...
الدراز گاؤں میں عوام نے مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے 3 نوجوان کارکنوں کی سزائے موت کے خلاف مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے سزائے موت کے ہفتم کی مناسبت سے منعقد ہوئے تھے۔ الوقت - بحرین میں محاصرے کا شکار الدراز گاؤں میں عوام نے مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے 3 نوجوان کارکنوں کی سزائے مو ...
الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - بحرینی سیکورٹی فورسز نے جمعے کو الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورسز نے آٹھ ماہ سے الدراز علاقے میں نماز جمعہ کے انع ...
الدراز علاقے میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے ارد گرد دھرنے پر بیٹھے بحرینی شہریوں پر حملہ کیا تھا۔
منامہ کے الدراز علاقے میں گزشتہ نو ماہ سے عوام کا دھرنا جاری ہے۔ بحریني عوام ملک کے سینئر مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھر ...
الدراز علاقے میں ملک کے سینئر عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آ ...