:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بحرین، سیکورٹی اہلکاروں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کردیا

Wednesday 21 December 2016
بحرین، سیکورٹی اہلکاروں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کردیا

الوقت - بحرینی سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح الدراز کے علاقے کے الفداء اسکوائر پر واقع شیخ عیسی قاسم کے گھر کے قریب دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر حملہ کر دیا اور شیخ عیسی کے گھر میں داخل ہو گئے۔

تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر دیا۔

سیکورٹی فورسز نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے قریب دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کرنے کے بعد ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ کر لیا۔ بحرینی اخبار الوسط نے اپنے تازہ شمارے میں لکھا کہ سیکورٹی فورسز نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نوٹس دیا لیکن نوٹس کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی ۔

بحرینی اخبار الايام نے ملک کے شمالی علاقے کے پولیس سربراہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ قانون نافذ کرنے کے لئے کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے اور شیخ عیسی قاسم کے گھر کی تلاشی کے لئے قانونی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

مرآۃ البحرین نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سیکورٹی فورس آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر میں داخل ہوگئی ۔

ٹیگ :

بحرین سیکورٹی شیخ عیسی قاسم الدراز

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے