نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں عام طور پر عام شہری ہی مارے جا رہے ہیں۔ الوقت - اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں عام طور پر عام شہری ہی مارے جا رہے ہیں اور ہر ماہ کم سے کم سو یمنی شہری جاں بحق ہو رہے ہیں۔
...
اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔ الوقت - امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔
پینٹاگون کے اعلان کے مطابق افغانستان کے صوبہ پكتيا میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین مارا گیا۔
پینٹاگون ک ...
اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے حکم کے مطابق ایران ان تمام امر ...
اعلان بھی کیا ہے۔
تہران اور ماسکو نے اسی طرح مشترکہ اعلامیے میں یمن کی تباہ کن جنگ کے جاری رہنے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس بحران کو سیاسی اور پر امن طریقے سے ختم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن ...
اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ الوقت - یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی ...
اعلان کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ثالثی کے بارے میں ابھی تک پاکستان یا ہندوستان کی جانب سے ان سے باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران علاقے کا ایک اہم اور بڑا ملک ہے جو دونوں ممالک میں تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان میں ایرانی س ...
اعلان کیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائے گی۔
اسی طرح عراق کے وزیر دفاع عرفان محمود الحیالی نے حکم دیا ہے کہ موصل جدید نامی علاقے پر امریکی اتحاد کے حملے کی تحقیقات کی جائے۔
اعلان کرتے ہوئے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے، شام میں دہشت گردی سے جدوجہد کی کوششوں کو کمزور کریں گے، اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے کے معاون ولادیمير سافرینكوف نے بھی اس حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ...