نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلاموفوبیا کے شکار خود فروختہ افرادنے یہ کام کیا ہے۔گيارہ ستمبر کے واقعات کے بعد سے امریکہ میں اسلام مخالف دھڑوں نے اس بہانے سے کہ عرب اور مسلمانوں نے نیویارک میں گيارہ ستمبر کے حملے کئے ہیں، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف حملے کرنا شروع کردیاتھا۔
اسلاموفوبیا کا جو بخار پھیلایا جاتا ہے، یہی حرکت دن بہ دن عالمی امن کو خطرناک دور میں لے جارہی ہے۔ اسلام مخالف جذبات میں اضافہ کرنے سے یوروپ کو ہی بے چینی اور بدامنی کی کیفیت سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔ بلاشبہ دہشت گردی اور انسانی جانوں کا اتلاف اسلامی تعلیمات کے مغائر ہے۔
اس دہشت گردی کی وبا کو فوری ط ...
اسلاموفوبیا کی پالیسی کے تناظر میں داعش اور نصرہ فرنٹ جیسے دہشت گردوں کے جرائم اور ان کی انسان سوز کاروائیوں کو شائع کرتے ہیں جبکہ صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والے اسلامی گروہوں کے رہنماؤں کی تصاویر شائع ہی نہیں ہونے دیتے۔
اسلاموفوبیا پر امریکا نے 2008 سے 2013 کے درمیان 20 کروڑ ڈالر خرچ کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک اسی پیداوار ہے جسے صیہونی مسلمانوں کے خلاف چلا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور صیہونی حکومت، امریکا سمیت پوری دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ پیسے خرچ کر رہے ہیں۔
ڈا ...
اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔ الوقت - انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔
اخبار لکھتا ہے کہ تاری ...
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا ایک بل منظور کیا ہے۔ الوقت - کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا ایک بل منظور کیا ہے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز نے جمعرات کو ملک کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی حمایت یافتہ اس بل کو منظور کرتے ہوئے کینیڈین حکومت سے کہا ہے کہ اسلاموفوبی ...