:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

داعش نے فیس بک پر کنیز کی قیمت لگائی

Monday 30 May 2016
داعش نے فیس بک پر کنیز کی قیمت لگائی

الوقت - دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر نے افیس بک پر فروخت کے لئے ایک دوشیزہ کی تصویر جاری کی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں اس موضوع کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کنیزی اور خواتین سے سوء استفادہ کرنے کے لئے داعش کی جانب سے سوشل میڈیا کے آزاد استعمال کے موضوع پر بحث کی گی۔ داعش کے ایک دہشت گرد نے مذکورہ لڑکی کی تصویر کے نيچے لکھا کہ جو حضرات خاتون کنیز کی خریداری کا ارادہ رکھتے ہیں، اس خاتون کی قیمت آٹھ ہزار ڈالر ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے مزید لکھا کہ یہ فوٹو 20 مئی کو داعش کے ایک دہشت گرد ابو اسعد الالمانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی۔ اس دہشت گرد کے بارے میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ جرمن ہے۔ داعش کے اس دہشت گرد نے  کچھ ہی دیر بعد ایک اور چیز پوسٹ کی جس میں ایک ایزدی خاتون کو اٹھ ہزار ڈالر میں فروخت کرنے کی بات کہی گئي تھی۔

واشنگٹن پوسٹ نے تاکید کی کہ ان خواتین میں سے کچھ کو تو چند دفعہ  خرید و فروخت کیا جا چکا ہے اور داعش کے دہشت گرد اس طرح سے اپنے خرچے  پورے کرتے ہیں۔ اس امریکی اخبار نے لکھا کہ داعش کے دہشت گردوں نے حالیہ مہینوں میں خواتین کی خرید و فروخت کے لئے سوشل میڈیا کا بے تحاشا استعمال کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک جیسے امریکا کے سوشل نیٹ ورک پر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی گروہوں کے سربراہوں یا مزاحمت سے متعلق تصاویر کے شائع کئے جانے پر پابندی عائد ہے لیکن داعش سے وابسطہ بیج دنیا میں اسلام کی تصویر خراب کرنے کے لئے آسانی سے کام کرتے ہیں۔ یہ نیٹ ورک اسلاموفوبیا کی پالیسی کے تناظر میں داعش اور نصرہ فرنٹ جیسے دہشت گردوں کے جرائم اور ان کی انسان سوز کاروائیوں کو شائع کرتے ہیں جبکہ صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والے اسلامی گروہوں کے رہنماؤں کی تصاویر شائع ہی نہیں ہونے دیتے۔

ٹیگ :

داعش دہشت گرد خرید و فروخت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے