نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
استنبول میں ایک بڑی اور تاریخی فضیحت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ الوقت - اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کا سربراہی اجلاس جمعے کے روز ترکی کے شہر استنبول میں ایک بڑی اور تاریخی فضیحت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
اس اجلاس میں کوشش کی گئي کہ عالم اسلام کے سب سے بڑے استقامتی گروہ یعنی حزب الل ...
استنبول میں ختم ہو گیا۔ ترک صدر نے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کے فیصلوں سے ترقی، انصاف اور امن کی امیدیں پیدا ہوں گی۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں فرقہ واریت اور گروہ بندیوں پر مبنی سیاست کی شدید مخالفت اور شام، بحرین، کویت اور یمن میں حزب اللہ کی سرگرمیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ...
استنبول اجلاس کا سلوگن تھا، انصاف اور آشتی کے لئے یکجہتی۔ خود اس سلوگن پر استنبول اجلاس میں کتنا عمل کیا گیا ؟
جواب : یہ استنبول اجلاس خود اپنے آپ میں اپنے مقصد اور اپنے اہداف کے لحاظ سے کھوکھلا تھا، اور امریکا اور اسرائیل کی سازشوں کو خطے میں کامیاب کرنے کا ایک طریقہ کار سمجھتا ہوں میں او آئی سی ک ...
استنبول میں ایک علمی اور فنی ادارہ کھولا۔ اس ادارے کو کھولنے کے لئے لاکھوں ڈالر خرچ ہوئے اور اوغلو ملک کے ایک بڑے سرمایہ دار میں تبدیلی ہوگئے۔
اس طرح سے وہ لائبریری، بینکوں اور متعدد مال کے مالک بن گئے۔ ترکی کے مشہور سیاسی تجزیہ نگار فواد عونی نے ایک مقالے میں لکھتے ہیں کہ اردوغان کی نظر میں ...
استنبول کی اس وقت کے جج نے ان کے اس قدم کو توہین آمیز قدم قرار دیا تھا۔ اردوغان اس وقت وزیر اعظم تھے۔ 2014 سے جب وہ ملک کے صدر بنے تب سے اب تک اردوغان کے خلاف توہین کی تقریبا دو ہزار شکایتیں درج کی جا چکی ہیں۔ ترکی کے قانون میں ملک کے صدرکی توہین جرم ہے لیکن اردوغان سے پہلے اس قانون کا بہت کم ہی است ...
استنبول کے ایک تاریخی مرکز کے قریب منگل کو پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر کیے گئے بم دھماکے میں سات پولیس افسران سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ الوقت - ترکی میں استنبول کے ایک تاریخی مرکز کے قریب منگل کو پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر کیے گئے بم دھماکے میں سات پولیس افسران سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
استن ...
استنبول کا اتا ترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ منگل کو دھماکوں سے لرز گیا۔ الوقت - ترکی کے شہر استنبول کا اتا ترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ منگل کو دھماکوں سے لرز گیا۔ ایئر پورٹ پر دو خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کی خبر ملی ہے۔ اب تک 28 افراد کے ہلاک ہونے اور 60 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اس سے پہلے ہلاک ہونے ...
استنبول ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ الوقت - تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے منگل کو استنبول ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
العالم ٹی وی چنل کے مطابق، ترک پولیس کے باخبر ذرائع نے کہا کہ داعش نے استنبول انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دھماکوں کی ذم ...
استنبول میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ترک عوام سے ھمدری کا اظہارکیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں ترکی کے جنگی طیارے نے روس کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا تھا جس کی وجہ دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہو گئے تھے۔ تعلقات میں آئی کشیدگی کے بعد پوتين اور اردوغان کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے۔